The Ground Report Digital

The Ground Report Digital Ground Report Digital A Platform Of Public And Taken The Ground Reality With The Every News...

29/10/2025

سانگھڑ علاقے میں چوری کی واردات داماد نے بیوہ ساس کے چالیس لاکھ کے زیورات اور نقدی چرا لی دوران تفتیش پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم کا اعتراف جرم .

شاہدرہ پولیس نے شہری سے ڈکیتی کرنے والے پولیس افسر کو گرفتار کر لیا، ملزم کی شناخت سب انسپکٹر عمار کے نام سے ہوئی ہے، جو...
27/10/2025

شاہدرہ پولیس نے شہری سے ڈکیتی کرنے والے پولیس افسر کو گرفتار کر لیا، ملزم کی شناخت سب انسپکٹر عمار کے نام سے ہوئی ہے، جو تھانہ نیو انارکلی آپریشنز ونگ میں تعینات تھا۔

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے انکشاف ہوا کہ اسلامیہ کالونی میں ہونے والی ڈکیتی کے پیچھے خود ایک پولیس اہلکار ملوث ہے۔

تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر عمار نے 10 روز قبل ایک ریکارڈ یافتہ ڈاکو کے ساتھ مل کر شہری سے 4 لاکھ 70 ہزار روپے چھینے تھے۔

فوٹیج میں دونوں ملزمان کی شناخت ہونے پر شاہدرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عمار کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم کو مزید تفتیش کے لیے کرائم انویسٹی گیشن (CCD) ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

سانگھڑ ۔ نوابشاہ سے سانگھڑ آنے والی مسافر وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی تین خواتین سمیت نو افراد زخمی ہوگئے جن میں سے چ...
27/10/2025

سانگھڑ ۔ نوابشاہ سے سانگھڑ آنے والی مسافر وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی تین خواتین سمیت نو افراد زخمی ہوگئے جن میں سے چھ زخمیوں کو سانگھڑ ہسپتال لایا گیا ہے جن میں شاھد ملک
نسیم خاتون ۔ آصف علی ۔ عطااللہ بروہی ۔ فھیم اختر ۔ میمونہ بیگم شامل ہیں جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے ۔
نواب شاہ جو زخمی گئے
انکے نام ہیں
خلیل احمد بروہی
شاہد ملک
آصف راجپر
بیگم عظمت




29/01/2025

مبارک ہو تمام لوگوں کو آج سندھ اسمبلی کے فلور پر تین مقتولین کے لیے آواز اٹھائی گئی ھے۔۔

#سانگھڑ

27/01/2025

#سانگھڑ مسلح تصادم کے نتیجے میں جانبحق ہونے تین افراد لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کر رھے ہیں۔۔۔ مزہد بتا رھے ہیں نمائندہ سما راشد جان بلوچ

26/01/2025

سانگھڑ چوٹیاری واقعہ ورثہ کا پریس کلب سانگھڑ کے سامنے تاحال احتجاج جاری پیپلزپارٹی رہنما شازیہ عطا مری کی شدید مزمت۔۔

26/01/2025

سانگھڑ خونی تصادم تین افراد ہلاک پندرہ افراد زخمی۔۔

16/11/2024

شوکت پور میں ہوا کی ظالم شوہر کی حیوانیت کی بھینٹ چڑھ گئی۔

Address

Lahore

Telephone

+923327860186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Ground Report Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Ground Report Digital:

Share