ہم اردو بولنے والوں اور اردو سے محبت کرنے والوں سے محبت کرتے ہیں۔
28/05/2025
پتہ نئیں اللہ تعالیٰ کو کونسی ادا پسند آگئی یہ اللہ تعالیٰ اور عامر کا معاملہ ھے حج مبارک
23/05/2025
تجمل کلیم صاحب 😢انا للہ وانا الیہ راجعون 💔🥀
23/05/2025
لاہور بندر گاہ کا منظر 😍
23/05/2025
اللہ دے حوالے استاد جی💔
23/05/2025
یقین مانیے، ایسی لاجواب اور دل کو چھو لینے والی سیریز شاید ہی پہلے کبھی دیکھنے کو ملی ہو! ارطغرل غازی کے بعد اگر کسی سیریز نے میرے دل میں اپنی خاص جگہ بنائی ہے، تو وہ یہی سیریز ہے — ہر منظر، ہر مکالمہ، اور ہر لمحہ گویا جذبات کا طوفان ہے، جسے دیکھ کر دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے🥰
Sumia Kosar'
23/05/2025
پاکستان کا واحد پلیئر ہے جس کا 6 سے 10 بال کھیل کر strike رہٹ +250 رہتا ہے جس نے champion ٹرافی میں انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز ، نیوزی لینڈ اور افغانستان جیسی مظبوط ٹیم کے بولرز کی دھلائی کرکے پاکستان کو ہارے ہوئے میچ جیتواۓ مگر افسوس ٹیم نے اسے باہر کردیا🥲
23/05/2025
موصوف کا نام ،، صاحبزادہ سلطان محمد علی باھو ،، ھے
،، مشہور ،،، صوفی بزرگ حضرت سلطان باھو ،،،
کی نسل میں سے ھے-✅
موصوف کے کام ماڈلنگ ، جِیب ریس ، گھوڑا ریس ،
مہنگے کھیل ، اور شاھانہ لائف اسٹائل ھے - ✅
مہینے میں ایک آدھ بار یہ پگڑی پہن کر پیرانہ گٹ اَپ کے ساتھ ،، دربار ،، میں بیٹھتے ھیں ،غریب مریدوں سے نذرانے وصول کرتے ھیں اور پھر اپنے شوق پورے کرنے نکل جاتے ھیں -✅
یہ واحد پیر ھے جس کا باقاعدہ ٹک ٹاک پر اکاونٹ بھی ھے یہ وھاں اپنی “اداکاری” کے جوھر دکھاتا ھے- ✅
ان کے مرید انہیں “ولیاں دا بادشاہ تے پیراں دا پیر سونا سلطان محمد علی بدر منیر ”جیسے القابات سے پکارتے ھیں -
ضلع جھنگ میں سلطان باھو کا مزار موصوف کی اِنکم کا واحد اور سب سے تگڑا ذریعہ ھے -
اسلام اور بزرگوں کے نام پر دکان چلانے والا یہ ( ڈبہ پیر )✅
کھیل کود اور عیاشی کے ھر مقام پر نظر آئیگا لیکن اسلام کیلئے یہ کہیں کھڑا ھوتا نظر نہیں آئیگا -
،، پیری مریدی ،، کی ان فیکٹریوں میں غریبوں کا پیسہ ھی ضائع نہیں ھو رھا ان کا ایمان اور عقیدہ بھی تباہ ھو رھا ھے✅
لازم ھے کہ ان کو ب ے نقاب کیا جائے ۔✅
Be the first to know and let us send you an email when MutfarriQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.