S.K writes

S.K writes KW Fashions

12/04/2021

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

02/12/2019

میری اُلفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرے آقاﷺ کا روضہ مدینے میں ہے ❤️

04/11/2019

67 سال پرانی مسجد نبوی کی اذان کی آواز....
ثواب کی نیت سے شیئر کریں❣️

29/09/2019

(سلسلاروشنی)
"عقل کی‎ ‎کروڑوں دلیلیں الله سے ایک گناہ بھی معاف نهيں کراسکتی..
لیکن
ندامت کاایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا هے"
"لوٹ آو اللہ کی طرف،،
اس سے پہلے کہ لوٹ جاو اللہ کی طرف"

28/09/2019

مولانا روم رح فرماتے ہیں :-
ایک شخص مسجد میں نماز ادا کرنے کیلئے اندھیری رات میں گھر سے نکلا ,
اندھیرے کی وجہ سے ٹھوکر لگی اور وه منہ کے بل کیچڑ میں گر گیا ..
کیچڑ سے اٹھ کر وه گھر واپس گیا اور لباس تبدیل کر کے دوبارہ مسجد کی طرف چل دیا .
ابھی چند قدم ہی چلا تھا کہ دوبارہ ٹھوکر لگی اور وه دوبارہ کیچڑ میں گر گیا ..
کیچڑ سے اٹھ کر وه ایک بار پھر گھر واپس گیا اور لباس تبدیل کر کے مسجد جانے کیلئے دوبارہ گھر سے نکل آیا .
اپنے گھر کے دروازے پر اسے ایک شخص ملا جو اپنے ہاتھ میں ایک روشن چراغ تھامے ہوئے تھا,
چراغ والا شخص چپ چاپ نمازی کے آگے آگے مسجد کی طرف چل دیا ..
اس بار چراغ کی روشنی میں نمازی کو مسجد تک پہنچنے میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑا اور وه بخیریت مسجد تک پہنچ گیا .
مسجد کے دروازے پر پہنچ کر چراغ والا شخص رک گیا ..
نمازی اسے وہیں چھوڑ کر مسجد میں داخل ہو گیا اور نماز ادا کرنے لگا .
نماز سے فارغ ہو کر وه مسجد سے باهر آیا تو اس نے دیکھا چراغ والا شخص اس کا منتظر ہے تاکہ اسے دوبارہ چراغ کی روشنی میں گھر تک چھوڑ آئے ...
جب نماذی گھر پہنچ گیا ..
تونمازی نے اس اجنبی سے پوچھا,
آپ کون ہیں ؟
اجنبی بولا ...
سچ بتاؤں تو میں ابلیس ہوں .
نمازی کی حیرت کی انتہا نہ رہی ..
اس نے پوچھا ..
تجھے تو میری نماز ره جانے پر خوش ہونا چاہئے تھا ...
پھر تو چراغ کی روشنی میں مجھے مسجد تک کیوں لایا ؟
ابلیس نے جواب دیا ..
جب تجھے پہلی ٹھوکر لگی تو الله نے تیرے عمر بھر کے گناه معاف فرما دئے ._
جب دوسری ٹھوکر لگی تو تیرے سارے خاندان کو بخش دیا ._
مجھے فکر ہوئی کہ اب اگر تو ٹھوکر کھا کر گرا تو کہیں الله تیرے سارے گاؤں کی مغفرت نه فرما دے ,,
اس لئے چراغ لے کر آیا ہوں کہ تو بغیر گرے مسجد تک پہنچ جائے ....

(حکایت مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ)

28/09/2019
♥♥
27/09/2019

♥♥

قربان جاوں ایسے لیڈر پر جو یہودیوں کے ملک میں اسلام کی بات کر رہا ھے دل جیت لیا کپتان کے ٹویٹ نے 💞💞
26/09/2019

قربان جاوں ایسے لیڈر پر جو یہودیوں کے ملک میں اسلام کی بات کر رہا ھے دل جیت لیا کپتان کے ٹویٹ نے 💞💞

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.K writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S.K writes:

Share