Anmol News Hd

Anmol News Hd Anmol International Media Group®

16/06/2023

Lahore Winterland mein -10 temperature aur barafbaari ka maza

03/06/2023

*Anmol Tv Live Chitral kpk*
*چترال کے خوبصورت وادی آیون میں ایک مقامی شحص نے ہمت اور محنت کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ چار سال مسلسل محنت کرتے ہوئے ایک بنجر پہاڑ کو جنگل میں بدل دیا مگر یہاں رہنے والے چارسو لوگ مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کیلئے اور اس سیاحتی مقام پر آنے والے سیاحوں کیلئے راستے کا بندوبست کیا جائے تاکہ یہ علاقہ بھی سیاحت کی مد میں ترقی کرسکے۔ تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں*

27/05/2023

ملک محمد احمد خاں صاحب جس علاقے میں بھی قدم رکھتے ہیں فتح کے جھنڈے گاڑ آتے ہیں آج مصطفی آباد للیانی میں استحکام پاکستان ریلی کے پرجوش مناظر
یہ اعزاز شائد ہی کسی MPA کو ملا ہو کہ اپنے حلقہ اور ضلع سے باہر بھی لوگ ان سے اس طرح لگاؤ رکھتے ہوں🐅

22/05/2023

®
*بروز سوموار 22 مئی 2023 خبروں اشتہارات و نمائندگی کے لیے ان واٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں 03341368707/03274547150*

واٹس اپ نمبر 03273547150 cv سنڈ کریں
20/05/2023

واٹس اپ نمبر 03273547150 cv سنڈ کریں

15/05/2023
15/05/2023

*Anmol Tv Live Kasur*
*ایڈیشنل سیشن جج قصور اور سول جج قصور نے جیل سکیورٹی اورانتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہ کیا*

*۔رپوٹ محمد اشرف مغل قصور*

09/05/2023

عمران خان کو رینجر نے گرفتار کر لیا

27/04/2023

*Anmol Tv Live Sargodha*
*پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے پی پی 76 مہر محسن رضا آرائیں نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے ٹکٹ نہ ملنے پر ریویو کے فیصلہ کے بعد ٹکٹ ہولڈر عبداللہ ممتاز کاہلوں کے حق میں دستبردار ہو گئے اور پارٹی کے فیصلہ کو تسلیم کیامزید تفصیلات اس رپورٹ میں*

21/04/2023

*انمول ٹی وی اور انمول انڑنیشنل میڈیا گروپ ۔امید سحر نیوز پیپرز کی جانب سے اہل اسلام کو عید خوشیاں مبارک ہو*

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anmol News Hd:

Share

Category