AIR PORT ROAD Campus Powered by EIA

AIR PORT ROAD Campus Powered by EIA EIA Gavel Club Toastmasters International

مینگورہ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مالم جبہ، وادی سوات کی خوبصورت پہاڑیوں میں واقع ایک جنت نظیر مقام ہے۔ یہاں کی ہری...
08/10/2024

مینگورہ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مالم جبہ، وادی سوات کی خوبصورت پہاڑیوں میں واقع ایک جنت نظیر مقام ہے۔ یہاں کی ہریالی، ٹھنڈی ہوا اور خوشگوار موسم آپ کے دل کو سکون بخشتا ہے۔ چاہے آپ قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہوں یا پہاڑوں کی شاندار خوبصورتی دیکھ رہے ہوں، مالم جبہ آپ کو روزمرہ کی زندگی کے شور سے دور ایک پرسکون ماحول فراہم کرتا ہے۔ یہاں آ کر شہروں کی بے معنی مصروف زندگی اور پریشانیوں کو بھول کر قدرتی خوبصورتی کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔اور کچھ دیر کے لیے قدرت کے شاہکار دیکھ کر مجبور ہو جاتے ہیں یہ کہنے پر کہ وہ بہترین مصور ہے
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
مالم جبہ نظاروں کی جنت ہے
- ہمالیہ کے قدرتی نظارے۔
- سردیوں میں اسکیئنگ اور اسنو بورڈنگ
- پیدل سفر اور ٹریکنگ کے راستے
- قدیم بدھ کھنڈرات
- پُرسکون جنگلات اور گھاس کے میدان
مالم جبہ ایک ناقابل فراموش ایڈونچر ہے ۔ جب موقعہ ملے ضرور جانا چاہیے۔
"

30/11/2019
جب بھی آپ اللہ کریم کی مخلوق کی خدمت کرنا شروع کر دیتے ہیں تو اللہ آپ کی عزت و آبرو میں بہت اضافہ کر دیتا ہے۔ بہت ہی ...
29/11/2019

جب بھی آپ اللہ کریم کی مخلوق کی خدمت کرنا شروع کر دیتے ہیں تو اللہ آپ کی عزت و آبرو میں بہت اضافہ کر دیتا ہے۔ بہت ہی کم عرصہ میں جو کام میں نے پاکستان کے نوجوانوں کو جدید علوم کا جو علم پہنچانا شروع کیا ہے۔ اس نے مجھے پاکستان کے طول و عرض میں قابل عزت و لائق تحسین بنا دیا ہے۔
میں جہاں بھی جاتا ہوں لوگ بہت عزت و محبت سے نوازتے ہیں۔ پچھلے دنوں میں گجرات ایک سکول میں گیا تو ایک ٹیچر نے بہت ہی خوبصورت تحفہ دیا۔ دعا ہے کہ اللہ انہیں بہت کامیاب کرے۔ آمین
عبداللہ ثمین

جب بھی آپ اللہ کریم کی مخلوق کی خدمت کرنا شروع کر دیتے ہیں تو اللہ آپ کی عزت و آبرو میں بہت اضافہ کر دیتا ہے۔ بہت ہی کم عرصہ میں جو کام میں نے پاکستان کے نوجوانوں کو جدید علوم کا جو علم پہنچانا شروع کیا ہے۔ اس نے مجھے پاکستان کے طول و عرض میں قابل عزت و لائق تحسین بنا دیا ہے۔
میں جہاں بھی جاتا ہوں لوگ بہت عزت و محبت سے نوازتے ہیں۔ پچھلے دنوں میں گجرات ایک سکول میں گیا تو ایک ٹیچر نے بہت ہی خوبصورت تحفہ دیا۔ دعا ہے کہ اللہ انہیں بہت کامیاب کرے۔ آمین
عبداللہ ثمین

Chairperson   Dr. Hiza Khan and Head of   Club Young Motivational Speaker Abdullah Sameen signed MOU (Memorandum of Unde...
24/11/2019

Chairperson Dr. Hiza Khan and Head of Club Young Motivational Speaker Abdullah Sameen signed MOU (Memorandum of Understanding ) between SKZ and EIA Club.
Mission :“To create an inspiring and effective personality with high level of excellence
Experienced Team with a demonstrated history of working in the education management industry.
Products:
Educational Services.
School Franchises
Teachers Training
Management Training

Address

45-A Aiwan-e-Gujjar Tipu Block Garden Town
Lahore

Telephone

+923314333431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIR PORT ROAD Campus Powered by EIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AIR PORT ROAD Campus Powered by EIA:

Share