19/06/2025
کلمہ چوک پر شہری کےساتھ جھگڑا ۔۔ خاتون چیختی چلاتی رہی مگر وارڈنز نے ایک نہ سنی۔شہری کو زبردستی اٹھا کر رکشے میں ڈالا اورچلتے بنے
سی ٹی او اطہر وحید کا کلمہ چوک واقعہ پر "فوری انصاف"۔۔ٹریفک وارڈنز اور موٹرسائیکل سوار دونوں قصور وار قرار۔۔ حوالات میں بند، مقدمات درج۔انکوائری رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل سوار نے ون وے ،ہیلمٹ کی خلاف ورزی کی۔۔۔چالان پر موٹر سائیکل سوار نے جھگڑا کیا۔ساتھی خاتون نے گالیاں دیں۔۔دونوں وارڈنز بھی غصہ میں آگئے ،تکرار بڑھنے پر بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی