11/04/2020
طاہر شاہ کا نیا پھیکا شا ہکار سوشل میڈیا پر چھوڑدیا گیا !
جسے دیکھ کر عوام کنفیوز ہے کہ شاید طاہر شاہ نے کسی سستی جگہ سے تھری ڈی گرافکس کا کورس کر کے اِس کی فائنل اسائنمنٹ کو پرانے گانے کی ٹرانسلیشن کر ساتھ لانچ کر دیا ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کی طاہر شاہ جیسے بڑے نام کی ایسی ویڈیو جو کہ ٹوئیٹر پر ٹرینڈنگ میں "دو نمبر" ۔۔۔میرا مطلب ہے "نمبر دو" پر رہی اس کے بارہ گھنٹے میں صرف ایک لاکھ ویوز؟
آپ کے اس ویڈیو کے بارے میں کیا خیالات ہیں ہمیں کمنٹس میں بتائیں ۔