06/09/2026
ایچی سن کالج بلاشبہ لاہور کے خوبصورت اور تاریخی اداروں میں سے ایک ہے۔ لیکن اس کی شاندار عمارتوں اور دلکش ماحول سے آگے ایک سوال بھی جنم لیتا ہے:
کیا ایچی سن، نوآبادیاتی دور سے آج تک، بنیادی طور پر اشرافیہ کے لیے مخصوص ادارہ رہا ہے، جہاں سے ملک کی حکمران اور بااثر طبقے کی نسلیں پروان چڑھتی رہی ہیں؟
آپ کیا سمجھتے ہیں؟