Public News

Public News Official page of Public News. Leading Satellite News Channel of Pakistan.
(233)

09/11/2025

کاش ہم ایسے دور میں ہوتے جہاں آئین میں جو کچھ لکھا ہے
اس پر عمل درآمد بھی کیا جاتا!لکھ دینے سے یہاں کچھ نہیں ہوتا!
بیرسٹر سعد رسول کے تجزیہ نے تہلکہ مچاڈالا

09/11/2025

27ویںآئینی ترمیم عدل وانصاف کے منافی ہے ، 1973کا آئین پامال کیا جارہا ہے، یہ ترمیم شخصیات کیلئے کی گئی ہے،ا س میں عوام کا مفاد نہیں
پی ٹی آئی سینیٹر فوزیہ ارشد کی پبلک نیوز کیساتھ خصوصی گفتگو

09/11/2025

27ویں ترمیم: وزیراعظم استثنیٰ مانگ رہا ہے اور اسکو پتہ ہی نہیں ! کیوں عوام کو بیوقوف بنا رہے ہو!! لیگی سینیٹرز نے بل خوش کرنے کیلئے پیش کیا
اگر وزیراعظم کو استثنیٰ مل گیا تو پھر عمران خان کو بھی فائدہ ہوگا ، زرداری صاحب
کو استثنیٰ مل رہا ہے تو سب سے زیادہ فائدہ عارف علوی کو ہورہا ہے، رہنما پیپلز پارٹی قادر مندو خیل کی اہم گفتگو

09/11/2025

عدلیہ کی آزادی ختم ۔۔۔سوموٹو ختم!آئینی عدالت سے چیف جسٹس کی تقرری کیسے ہوگی؟
تاحیات استثنیٰ ۔۔۔صدر کیلئے مکمل ریلیف۔۔تمام مقدمات ختم
ٓسینیٹر ولید اقبال نے آئینی ترمیم کی شقوں سے پردہ اُٹھا دیا

09/11/2025

27ویں ترمیم کا بنیادی مسودہ تو ہے ہی کسی کے پاس نہیں، یہ ایک عجیب و غریب ہی مسودہ ہے جو شاید ووٹنگ کے وقت بھی سامنے نہ آئے!
پی ٹی آئی کی سینیٹر مشعال یوسفزئی کی پبلک نیوز کیساتھ خصوصی گفتگو

09/11/2025

27ویں ترمیم ایلیٹ کیلئے لائی جارہی ہے، عام آدمی کو کوئی فائدہ نہیں !!
اگر وزیراعظم یا صدر سے جواب طلبی نہیں کرنی تو جیل کے دروازے کھول دواور 5سو، 10ہزاروالوں کو کیوں گرفتار کیا ہوا ہے؟ عمر دراز گوندل جذباتی ہوگئے
ہر کوئی کہہ رہا ہے، بس مجھے بچائو باقی بعد میں دیکھا جائے گا

09/11/2025

27کیساتھ 28ویں ترمیم بھی تیار!الیکشن کمیشن کی تقرری! تمام مقدمات ختم؟27 ویں ترمیم میں کونسی اہم تجاویز مسترد ہوئیں؟
تاحیات استثنیٰ وقت کی ضرورت یا معاملہ کچھ اور؟وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے اندر کی بات بتا دی

آج اختیار پارلیمان کے پاس آرہا ہے تو تنقید کیوں؟ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان
09/11/2025

آج اختیار پارلیمان کے پاس آرہا ہے تو تنقید کیوں؟ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

09/11/2025

تحریک تحفظ آئین نواز شریف کو خط میں کیا لکھ کر بھیجے گی؟
سابق گورنر سندھ زبیر عمر نےتفصیلات سے پردہ اُٹھا دیا

26 ویں ترمیم کی طرح 27 ویں ترمیم بھی زبر دستی پاس کرائی جا رہی، مصطفی نواز
09/11/2025

26 ویں ترمیم کی طرح 27 ویں ترمیم بھی زبر دستی پاس کرائی جا رہی، مصطفی نواز

09/11/2025

27ویں ترمیم نامنظور: حکومت مشکل میں؟ تحریک تحفظ آئین کیا کرنے جارہی ہے؟ زبیر عمر نے سارا پلان بتا دیا

09/11/2025

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف مقدمہ درج

Address

88 M Quaid-e-Azam Industrial Estate, Kot Lakhpat
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public News:

Share

'Public News' as it's name suggests, comes to our home screens with the promise of being "a channel for the public - a public voice. "Zaban e Khalq