04/09/2026
راولپنڈی میں سائبر کرائم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فراڈ کال سینٹر کا پردہ فاش کر دیا۔
ملزمان شہریوں کو جعلی کالز کے ذریعے لوٹنے میں ملوث تھے۔
پولیس نے موقع سے کمپیوٹر، موبائل اور دیگر سامان برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
شہریوں سے اپیل ہے کہ کسی بھی مشکوک کال کی فوری اطلاع 911 یا سائبر کرائم کو د