
18/08/2025
پیرافورس نشترنے کاہنہ میں غریبوں کے تھڑے مسمارکردیئے،بااثرافرادکونوازاجانے لگا
بااثرافرادنے گلیوں میں گاڑیاں کھڑی کرکے پارکنگ بنالی جس سے عوام کوگزرنے میں مشکلات کا سامناکرنا پڑرہا ہے
رپورٹ:غلام مصطفی بھٹی(چیئرمین)کاہنہ میڈیا کلب
نمائندہ خصوصی روزانہ بھلیکھا لاہور،روزنامہ میڈیا نیوزلاہور