CineWorld Clips

CineWorld Clips CineWorld Clips 🎬
Latest News | Informative Videos | Creative Song Edits | Islamic Content
Daily updates with meaningful and engaging posts.

Stay connected & follow for more!

😛😛😛😛😛😛😛😛*‏امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت قائد انقلاب کے ووٹ کی عزت بیانیے سے بھی زیادہ تیزی سے گرنے لگی*
23/04/2026

😛😛😛😛😛😛😛😛
*‏امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت قائد انقلاب کے ووٹ کی عزت بیانیے سے بھی زیادہ تیزی سے گرنے لگی*

17/04/2026

💔💔💔💔💔💔💔
*ہری پور کے علاقے حطار میں گیس لیکج دھماکے کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں*

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️*اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورت دنیا میں ان جیسوں نے اور ان کے خریدے ہوئے غلاموں نے بہت گند ڈالا ہوا ہے*💔
12/04/2026

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
*اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورت دنیا میں ان جیسوں نے اور ان کے خریدے ہوئے غلاموں نے بہت گند ڈالا ہوا ہے*💔

💔💔💔💔💔💔💔💔محمد باقر قالیباف نے سفر  کے دوران  میناب اسکول شہدا کی  تصاویر ٹوئٹ کردیں
11/04/2026

💔💔💔💔💔💔💔💔
محمد باقر قالیباف نے سفر کے دوران میناب اسکول شہدا کی تصاویر ٹوئٹ کردیں

*‏عمران خان کے دورِ حکومت میں انصار عباسی کو شدید قبض کا مسئلہ تھا۔ اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر انصار عباسی نے او آئی سی کی ...
10/04/2026

*‏عمران خان کے دورِ حکومت میں انصار عباسی کو شدید قبض کا مسئلہ تھا۔ اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر انصار عباسی نے او آئی سی کی میٹنگ کے بائیکاٹ کی بات کی تھی اور اس کو درست قرار دیا تھا ثبوت حاضر ہیں*

*شدید بغضی اور منافق اور لفافی انسان ہیں*

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️*بجلی مہنگی ہو گئی ہے نوٹیفیکیشن جاری*
09/04/2026

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

*بجلی مہنگی ہو گئی ہے نوٹیفیکیشن جاری*

لگ گیا کمیونٹی نوٹ🤧
08/04/2026

لگ گیا کمیونٹی نوٹ🤧

Ya Allah khair 💔
07/04/2026

Ya Allah khair 💔

یوٹیوب سے کمائی کرنے والوں کے لیے بڑی اپڈیٹ 🚨اب کمائی پر ٹیکس کا نیا اصول لاگو… کیا آپ تیار ہیں؟ 🤔
07/04/2026

یوٹیوب سے کمائی کرنے والوں کے لیے بڑی اپڈیٹ 🚨
اب کمائی پر ٹیکس کا نیا اصول لاگو… کیا آپ تیار ہیں؟ 🤔

😛😛😛😛😛😛😛😛*اسحاق ڈار کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری چین گئے تو انہوں نے افغانستان سے معاملات درست کرنے کا کہا اور ساتھ ہی اپنے...
02/04/2026

😛😛😛😛😛😛😛😛
*اسحاق ڈار کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری چین گئے تو انہوں نے افغانستان سے معاملات درست کرنے کا کہا اور ساتھ ہی اپنے 220 ملین ڈالر مانگ لئے جو پاکستان کے ذمہ واجب الادا ہیں!*

*پاکستان اڑ رہا ہے-*

💔💔💔💔💔💔💔*لبنان میں اسرائیلی حملے میں صحافی علی شعیب اور فاطمہ شہید ہوگئے*
29/03/2026

💔💔💔💔💔💔💔
*لبنان میں اسرائیلی حملے میں صحافی علی شعیب اور فاطمہ شہید ہوگئے*

📢📢📢📢📢📢📢*مطلب صبح جو انفارمیشن میں نے دی تھی جو ابھی میں نے ڈیلیٹ کی ہے تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے... دو دن کے سمارٹ لاک ڈاؤ...
29/03/2026

📢📢📢📢📢📢📢

*مطلب صبح جو انفارمیشن میں نے دی تھی جو ابھی میں نے ڈیلیٹ کی ہے تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے... دو دن کے سمارٹ لاک ڈاؤن والی وہ صحیح تھی میں نے ابھی ایسے ہی ڈیلیٹ کر دی تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے یہ اے ار وائی نیوز کا سکرین شاٹ اپ کے سامنے ہے میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ جو خبر صحیح ہو وہی شیئر ہو عام طور پہ غلطی بہت کم ہوتی ہے ابھی بھی میں نے جو نیوز شیئر کی تھی وہ صحیح تھی*

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CineWorld Clips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share