The Talk Punjab

The Talk Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Talk Punjab, News & Media Website, Lahore.

02/06/2026

مزہ نہ آئے پیسے واپس
وڈیو ایک بار ضرور دیکھیں گا
پیج کو فالو لائیک کریں

02/06/2026

آٹھ بچیوں کی ماں کا حیران کن فیصلہ!
لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے والی خاتون نے عدالت کے سامنے بیان دیا کہ وہ اپنی مرضی سے غلام حسین سے نکاح کر چکی ہے اور اپنے نئے شوہر کے ساتھ جانا چاہتی ہے۔
عدالت نے خاتون کی خواہش کے مطابق فیصلہ سناتے ہوئے اسے نئے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔
دوسری جانب عدالت میں موجود بچیاں اپنی ماں کو روکنے کے لیے چیختی اور روتی رہیں، مگر خاتون نے کسی کی ایک نہ سنی اور اپنے نئے شوہر کے ساتھ روانہ ہو گئی۔
مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں۔

31/05/2026

سمبڑیال میں مشہور ٹک ٹاکر حکیم بابر نے جن پر زہر کا الزام لگایا وہ کیا کہتے ہیں اور میڈیکل رپورٹ کیا کہتی ہے سنیے
مزید ویڈیوز دیکھئے کے لیے پیج کو فالو کریں اور شئیر کجیئے

30/04/2026

علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب کے صاحبزادہ والا شان کی شادی کے موقع پر
کمال انٹری 🥰💕

سیالکوٹ کے علاقے بھاگووال گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر بھاگووال کی معروف زرگر برادران نے ب...
28/04/2026

سیالکوٹ کے علاقے بھاگووال گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر بھاگووال کی معروف زرگر برادران نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جس نے ایونٹ کی رونق کو مزید بڑھا دیا۔
اس پروقار تقریب میں محمد جواد زرگر، محمد احمد اجمل زرگر ایڈووکیٹ، محمد عبد اللہ امجد اور وجیہ جواد زرگر نمایاں طور پر شریک ہوئے۔ دورانِ میچ انہوں نے نہ صرف کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی بلکہ ہر چھکے اور ہر آؤٹ پر کھلاڑیوں، امپائرز، کیمرہ مین اور کمینٹیٹرز کو سراہتے ہوئے کھیل کے جذبے کو فروغ دیا۔
ان کی موجودگی اور حوصلہ افزائی نے ٹورنامنٹ کے ماحول کو مزید پرجوش اور یادگار بنا دیا، جسے شائقینِ کرکٹ نے بے حد سراہا۔

سیالکوٹ کے علاقے بھاگووال گراؤنڈ میں ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و ج...
27/04/2026

سیالکوٹ کے علاقے بھاگووال گراؤنڈ میں ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ظفروال اور نارووال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز ثابت ہوا اور شائقینِ کرکٹ کو آخر تک محظوظ کرتا رہا۔
اس پروقار موقع پر یونین کونسل بھاگووال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک محمد آصف نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ ان کے ہمراہ ملک غلام غوث، فوجی محمد عصمت اللہ مقابر ،ملک عدنان ،زین گھمن اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں، جنہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
فائنل میچ کے اختتام پر ملک محمد آصف نے جیتنے والی ٹیم کو 70,000 روپے نقد انعام اور خوبصورت ٹرافی پیش کی، جبکہ رنر اپ ٹیم کو 30,000 روپے انعام دیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
اس کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد کا سہرا ، آصف باجوہ، فادی باجوہ،شانی شیخ کے سر جاتا ہے، جنہوں نے بہترین انتظامات کے ذریعے اس ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔

02/03/2026

*میرا منڈا نہیں لبھن ڈیا*

*ٹرمپ کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کے بعد کا درعمل 🧐*

02/03/2026

کویت میں امریکا کا ایف 15 طیارہ گر گیا


Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Talk Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share