The Pakistan

The Pakistan The Pakistan Pakistani News Channel And current affair

03/08/2025

سوشل میڈیا کا مثبت استعمال نوجوان نے مثال قائم کر دی ضلع بھر میں اول پوزیشن لے کر سب کو حیران کردیا سکول انتظامیہ والدین اہل علاقہ انتہائی خوش کیسے ممکن ہوا تمام والدین اور بچے ویڈیو دیکھیں


Mohsin Naqvi Mohsin Speed Government of Pakistan PTV News Ministry of Information and Broadcasting, Pakistan Associated Press of Pakistan ISPR DG ISPR








Deputy Commissioner Hafizabad CM Punjab official Cm Punjab Maryam Nawaz PML(N) Mian Shehbaz Sharif
/breaking-news/sustainable-ways-to-keep-food-fresh-without-fridge

حافظ آباد مین گوجرانوالہ روڈ کی پرائم لوکیشن پر 11مرلہ برانڈ نیو گھر براۓ فروخت گیس بجلی انٹرنیٹ پختہ سڑک مین روڈ خصوصیت...
02/08/2025

حافظ آباد مین گوجرانوالہ روڈ کی پرائم لوکیشن پر 11مرلہ برانڈ نیو گھر براۓ فروخت گیس بجلی انٹرنیٹ پختہ سڑک مین روڈ
خصوصیت 👇🏽

5 ماسٹر بیڈ روم
6واش روم
ٹی وی لاؤنج
بڑا گیراج
ماسٹر ٹائل فٹنگ
یورپین کچن
کمروں میں بہترین لکڑی کا کام
ہوادار بیڈ رومز
پنجاب کالج کے ساتھ بڑے گلے میں مین پر مناسب قیمت آج ہی رابطہ کریں
03458430000


‏ہری پور ہنی ٹریپ کا واقعہ فیس بک پر لڑکی سے دوستی کرنے والے 21 سالہ نوجوان سے تین ملزمان کی اجتماعی زیادتی، ویڈیوز بھی ...
02/08/2025

‏ہری پور ہنی ٹریپ کا واقعہ

فیس بک پر لڑکی سے دوستی کرنے والے 21 سالہ نوجوان سے تین ملزمان کی اجتماعی زیادتی، ویڈیوز بھی بنائیں ' اسلحے کے زور پر 35 ہزار نقدی قیمتی موبائل اور لڑکی کے لئے لایا گیا قیمتی تحفہ بھی چھین لیا۔

حافظ آباد مین گوجرانوالہ روڈ کی پرائم لوکیشن پر 11مرلہ برانڈ نیو گھر براۓ فروخت گیس بجلی انٹرنیٹ پختہ سڑک مین روڈ خصوصیا...
29/07/2025

حافظ آباد مین گوجرانوالہ روڈ کی پرائم لوکیشن پر 11مرلہ برانڈ نیو گھر براۓ فروخت گیس بجلی انٹرنیٹ پختہ سڑک مین روڈ
خصوصیات 👇🏽

5 ماسٹر بیڈ روم
6واش روم
ٹی وی لاؤنج
بڑا گیراج
ماسٹر ٹائل فٹنگ
یورپین کچن
کمروں میں بہترین لکڑی کا کام
ہوادار بیڈ رومز
پنجاب کالج کے ساتھ بڑے گلے میں مین پر مناسب قیمت آج ہی رابطہ کریں
03458430000

27/07/2025

پنجاب میں مریم سرکا ر کے انوکھے کارنامے
تگڑی سفارشیں،27جونیئر افسران DCبن گئے!

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ترنول میں چھاپہ، 25 من گدھے کا گوشت برآمد50 سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد ہوا اور ...
26/07/2025

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ترنول میں چھاپہ، 25 من گدھے کا گوشت برآمد
50 سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد ہوا اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت اسلام آباد فروخت کیا جاتا تھا: ترجمان فوڈ اتھارٹی
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپہ مار کر 25 من گدھے کا گوشت برآمد کرلیا۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق ترنول میں 50 سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد ہوا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت بیرون ملک سپلائی کیا جاتا تھا۔

ترجمان نے بتایاکہ ڈائریکٹرفوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم دیا گیا اور اتھارٹی ٹیم کی جانب سےگدھے کا گوشت تلف کیا جارہا ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کا کہنا تھاکہ فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا اور موقع پر موجود ایک غیرملکی شہری کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

ان کا کہنا تھاکہ گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے۔

26/07/2025

سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا حافظ اباد کا دورہ

26/07/2025

سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا بارش سے متاثرہ دیہات کے پیش نظر ریلیف کیمپ نوتھیں کا دورہ٬
اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوآرڈینیٹر ایم این اے سائرہ افضل تارڑ، انکے ہمراہ تھیں

انہوں نے ریلیف کیمپ نوتھیں میں متاثرین سے ملاقات کی اور ان میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ڈپٹی کمشنر نے سینئر صوبائی وزیر کو حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے حفاظتی انتظامات بارے بریفنگ دی مریم اورنگزیب نے انتظامیہ کو متاثرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔

اس موقع پر بیرسٹر میاں تہور حسین تارڑ ٬ایم پی اے میاں عون انتصار بھٹی ٬کمشنر گوجرانوالہ سید نوید حیدر شیرازی٬ ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر اور ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق اے سی پنڈی بھٹیاں جواد حسن ملک بھی موجود تھے۔

26/07/2025

گورنر پنجاب نے حکومت کو خط لکھ دیا

25/07/2025

‏اسلام آباد ائیرپورٹ کے راستے میں اکثر نوسرباز بیرون ممالک سے آنے والے سادہ لوح افراد کو لوٹتے ہیں۔مکمل صورتحال واضع نہیں لیکن بظاہر ان صاحب نے سعودی عرب سے آنے والے شخص کو اس کے ساتھیوں کے ساتھ کسی جگہ پر روکا اور وہ رک گئے (یہ بظاہر اسلام آباد ائیرپورٹ سے نکلے ہیں ) ان کے کاغذات دیکھے مگر یہ تک نہ بتایا کہ وہ کونسے محکمے سے ہے۔ رکنے والے نے صرف ایک عقلمندی کی کہ ویڈیو بنا لی ۔۔۔ کبھی کوئی سادہ کپڑوں میں روکے تو رکنے سے گریز کریں اگر رکنا پڑے بھی تو سوال جواب سے پہلے شناخت پر اطمینان کریں کہ آپ کو کس نے روکا ہے اور وہ کونسے ادارے سے ہے؟
پولیس کو اس ویڈیو کا نوٹس ضرور لینا چاہیے ۔۔ اگر کوئی اس بارے میں جانتا ہے تو ضرور رابطہ کرئے

Address

Lahore
05450

Telephone

+923338430000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Pakistan:

Share