Scale News

Scale News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Scale News, Media/News Company, Lahore.

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں کپاس کی پیداوار 45 فیصد تک گر گئی ہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹر دباؤ کا شکار ہے۔ اس ...
24/08/2025

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں کپاس کی پیداوار 45 فیصد تک گر گئی ہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹر دباؤ کا شکار ہے۔ اس وقت کراچی اور فیصل آباد میں 120 اسپننگ ملز اور 800 سے زیادہ جننگ فیکٹریاں بند ہیں۔ عدنان عادل

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

شبیر احمد عرف فراڈیا کو کس حیثیت سے امن کمیٹی میں بٹھایا گیا ہے❓یہ شخص معاشرے کے لیے ایک ناصور ہے، جو فراڈ، بھتہ خوری او...
24/08/2025

شبیر احمد عرف فراڈیا کو کس حیثیت سے امن کمیٹی میں بٹھایا گیا ہے❓
یہ شخص معاشرے کے لیے ایک ناصور ہے، جو فراڈ، بھتہ خوری اور جعل سازی جیسے سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے۔
پولیس اہلکار ایسے کرداروں کے ساتھ بیٹھ کر کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ کیا یہ عمل قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے؟
🔴 اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی صفوں کو صاف رکھیں اور ایسے عناصر کو عوامی پلیٹ فارم سے دور کریں، تاکہ امن کمیٹی جیسے ادارے اپنی اصل ساکھ اور مقصد برقرار رکھ سکیں۔
✍️ عوام یہ سوال پوچھنے کا حق رکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں
کہ متعلقہ ادارے اپنے فرائض دیانتداری سے ادا کریں گے۔
Assistant Commissioner Sharaqpur, Sheikhupura
SHEIKHUPURA POLICE Punjab Police Pakistan Govt of Punjab

لاہور کے مناواں علاقے میں پولیس مقابلہ 🔫پولیس نے بزرگ خاتون سے بالیاں چھیننے کے مقدمے کے مرکزی ملزم فراست علی اور اس کے ...
12/08/2025

لاہور کے مناواں علاقے میں پولیس مقابلہ 🔫
پولیس نے بزرگ خاتون سے بالیاں چھیننے کے مقدمے کے مرکزی ملزم فراست علی اور اس کے ساتھی جون شاہ کو مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا۔

12/08/2025

کراچی میں جلاۓ گئے ڈمپر کی قیمت کا ازالہ کراچی والے کرنے کو تیار ہیں ڈمپر سے جن انسانی قمتی جانوں کا نقصان ھوا ھے اسے ذندہ واپس لادیں

Sheer Injustice With Karachi...Think about it!
12/08/2025

Sheer Injustice With Karachi...Think about it!

🌿 گرین پنجاب، خوشحال پنجاب 🌿 | شجرکاری مہم شیخوپورہ 🌱وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے گرین پنجاب ویژن کے تحت، ڈی پی او شیخوپورہ بلال...
12/08/2025

🌿 گرین پنجاب، خوشحال پنجاب 🌿 | شجرکاری مہم شیخوپورہ 🌱

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے گرین پنجاب ویژن کے تحت، ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی خصوصی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن رانا غلام عباس اور ضلعی پولیس کی جانب سے شجرکاری مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

پولیس افسران و جوانوں نے تھانوں اور پولیس لائن میں پودے لگا کر ماحولیاتی تحفظ اور صاف ستھرا پنجاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ 🌱

یومِ آزادی کے موقع پر آئیں!
✅ ایک پودا لگائیں
✅ پنجاب کو سنواریں
✅ آنے والی نسلوں کو سبز و شاداب ماحول کا تحفہ دیں

💚 پودا لگائیں، ماحول بچائیں، پنجاب کو سرسبز بنائیں!

گرین پنجاب، شجرکاری مہم شیخوپورہ، ڈی پی او بلال ظفر شیخ، ایس پی انویسٹی گیشن رانا غلام عباس، پنجاب شجرکاری، ماحولیاتی تحفظ، سبز و شاداب پنجاب، یوم آزادی شجرکاری، پولیس شجرکاری مہم، تھانہ شجرکاری Punjab Police Pakistan SHEIKHUPURA POLICE

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے گرین پنجاب ویژن کے تحت، ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی خصوصی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن رانا غ...
12/08/2025

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے گرین پنجاب ویژن کے تحت، ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی خصوصی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن رانا غلام عباس اور ضلعی پولیس کی جانب سے شجرکاری مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

پولیس افسران و جوانوں نے تھانوں اور پولیس لائن میں پودے لگا کر ماحولیاتی تحفظ اور صاف ستھرا پنجاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ 🌱

یومِ آزادی کے موقع پر آئیں!
✅ ایک پودا لگائیں
✅ پنجاب کو سنواریں
✅ آنے والی نسلوں کو سبز و شاداب ماحول کا تحفہ دیں

💚 پودا لگائیں، ماحول بچائیں، پنجاب کو سرسبز بنائیں!

گرین پنجاب، شجرکاری مہم شیخوپورہ، ڈی پی او بلال ظفر شیخ، ایس پی انویسٹی گیشن رانا غلام عباس، پنجاب شجرکاری، ماحولیاتی تحفظ، سبز و شاداب پنجاب، یوم آزادی شجرکاری، پولیس شجرکاری مہم، تھانہ شجرکاری

21/07/2025

شرقپور میں PTI کے فراڈیے، بھتہ خور اور بدمعاشوں کا راج

شرقپور میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والا ایک فراڈیا اور بھتہ خور شخص حاجی شبیر شہر کے امن کو مسلسل تباہ کر رہا ہے۔ یہ شخص نہ صرف جھوٹے الزامات لگا کر شہریوں سے بھاری رقم لوٹتا ہے بلکہ جالی کاغذات کے ذریعے فراڈ کرنا بھی اس کا معمول بن چکا ہے۔

اس کا ساتھی کاشی عرف کاچو بھی جرائم کی دنیا میں اس کے ساتھ شامل ہے۔ میں انہیں اچھی طرح جانتا ہوں۔ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب انہوں نے سڑک پر کھاد کا ٹریلر کھڑا تھا۔ بات بڑھی تو حاجی شبیر نے ایک دکاندار کو گولی مار دی، جو اس کے بازو پر لگی۔ اس واقعے کا مقدمہ تھانے میں درج ہو چکا ہے۔

یہ عناصر پورے شہر میں خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں اور پولیس کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔

میری درخواست ہے کہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فوری طور پر ان مجرموں کے خلاف کارروائی کرے تاکہ شرقپور کے شہری سکون سے زندگی گزار سکیں۔
Punjab Police Pakistan

13/05/2025

الرحمن گارڈن انتظامیہ ایک کسٹمر کو پیمنٹ پلان مکمل ہونے پر ۔۔۔۔اسکی بیوی اور بچے کے سامنے پلاٹ کا قبضہ دیتے ہوئے.......!!!
صحافی اسامہ زاہد
A heartbreaking incident has surfaced in Al-Rehman Garden, Lahore, where a Pakistani citizen was allegedly tortured in front of his wife and child after demanding possession of his fully paid plot. Despite completing the payment for his property, the society’s management reportedly refused to hand over possession and resorted to physical abuse. This raises serious concerns about land mafia practices, property fraud, and citizen safety in housing societies like Al-Rehman Garden. Victims urge the authorities to take action and protect the rights of property buyers in Pakistan.

Al-Rehman Garden Lahore

Al-Rehman Garden plots for sale

Housing societies in Lahore

Affordable housing Lahore

Al-Rehman Garden Phase 2, 3, 4, 5, 7

Residential plots in Lahore

Commercial plots in Al-Rehman Garden

Gated communities in Lahore

Property investment in Lahore

Lahore real estate



















Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Scale News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share