25/02/2026
✨⚔️ 𝐘𝐎𝐔𝐑 𝐃𝐀𝐈𝐋𝐘 𝐃𝐎𝐒𝐄 𝐎𝐅 𝐋𝐈𝐆𝐇𝐓 ⚔️✨
𝐁𝐘 — 𝐃𝐄𝐄𝐍 𝐃𝐔𝐍𝐈𝐘𝐀 𝐏𝐎𝐑𝐓𝐀𝐋 —
✨🤲 ، آج کی بات ، 🤲✨
دعا مومن کا ہتھیار ہے۔ 💫
ہتھیار وہ نہیں جو ہاتھ میں ہو،
اصل ہتھیار وہ ہے جو دل سے نکل کر آسمان تک پہنچے۔ 🌙✨
جب انسان بے بس ہو جائے،
جب راستے بند ہو جائیں،
جب دنیا ساتھ چھوڑ دےتو
تب دعا بندے کو اللہ سے جوڑ دیتی ہے۔ 🤍
📖 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
"مجھ سے دعا کرو، میں قبول کروں گا۔"
(سورۃ غافر: 60)
📖 اور فرمایا:
أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ
"کون ہے جو بے بس کی پکار سنتا ہے؟"
(سورۃ النمل: 62)
✨ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
الدعاء سلاح المؤمن
"دعا مومن کا ہتھیار ہے۔"
(مستدرک حاکم)
💎 یاد رکھیں!
دعا تقدیر کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے،
مصیبت کو ٹال سکتی ہے،
اور ناممکن کو ممکن بنا سکتی ہے۔
جو شخص اللہ کے سامنے جھک جاتا ہے،
اللہ اسے دنیا میں باعزت کر دیتا ہے۔ 🔥اگرآپ کوہماری یہ بات اچھی لگےتوری ایکٹ اور شٸیرلازمی کردیں۔جزاك الله