22/09/2026
ایک ماں کی تکلیف نے ایک خواب کو جنم دیا، اور وہ خواب ہزاروں خاندانوں کے لیے امید بن گیا۔ ❤️
29 دسمبر 1994 کو شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا افتتاح ایک 10 سالہ کینسر کے مریض بچے سے کروایا گیا۔ یہ صرف ایک عمارت نہیں تھی، بلکہ اس سوچ کی علامت تھی کہ پاکستان میں علاج ہر انسان کا حق ہونا چاہیے۔
اصل سوال یہ ہے کہ اقتدار، دولت اور عمر انسان کو کیا دیتی ہے؟ نام نہیں، عوام کے لیے کیا کیا—یہی تاریخ یاد رکھتی ہے۔