10/07/2026
```*سٹاف کی ضرورت ہے-
ہمارے بیوٹی سیلون کے لیے تجربہ کار اور پروفیشنل فیمیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے۔
پوزیشنز:
بیوٹیشن،
ہیئر اسٹائلسٹ,
میک اپ آرٹسٹ
خوبیاں:
اپنے کام میں ماہر اور اچھے اخلاق کی حامل
توجہ فرمائیں:
پرکشش تنخواہ دی جائے گی۔
خواہشمند خواتین رابطہ کریں:
نام: میاں انجم شہزاد
رابطہ نمبر / واٹس ایپ: 03351642965*```