Time Out Pakistan

Time Out Pakistan We post about Pakistani news and updates

For Paid Promotions contact us! ❤️ we update u about Pakistan

پاکستان کسٹمز اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کاروائی،سی ٹی ڈی کے ہیڈ کانسٹیبل سعید میران گرفتارکراچی: پاکستان کسٹمز ہمدرد چیک...
18/08/2026

پاکستان کسٹمز اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کاروائی،سی ٹی ڈی کے ہیڈ کانسٹیبل سعید میران گرفتار

کراچی: پاکستان کسٹمز ہمدرد چیک پوسٹ اور سندھ رینجرز نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے مبینہ اسمگلنگ میں ملوث سندھ پولیس سی ٹی ڈی کے ہیڈ کانسٹیبل سعید میران کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق کاروائی کے دوران ہیڈ کانسٹیبل سعید میران کے زیرِ استعمال گاڑی XLI-535 سے چھالیہ کے 25 کٹے برآمد کیے گئے۔

کاروائی کے دوران ملزم کی ذاتی آلٹو گاڑی بھی تحویل میں لی گئی، جس کی تلاشی کے دوران ایک مبینہ غیر قانونی پستول برآمد ہونے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کاروائی کے دوران فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

گرفتار ہیڈ کانسٹیبل سعید میران کو مزید قانونی و ضابطے کی کاروائی کے لیئے کسٹمز ہاؤس منتقل کر دیا گیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

18/08/2026

اپنا ویسکوٹ خود کیوں نہیں اٹھاتے ؟

یہ منظر ہے اسلام آباد سرینا کاہے۔۔جہاں ایک عشائیے میں سینیٹر منظور کاکڑ کا ملازم ان کا ویسٹ کوٹ لیکر کھڑا ہے اندازہ کریں یہ اسلام آباد سرینا میں ایسا کرتے ہیں تو بلوچستان میں کیا کرتے ہونگے

لاہور، ملزم کی فائ رنگ سے دو پولیس اہلکار شہید۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت ریحان کے نام سے ہوئی ...
13/08/2026

لاہور، ملزم کی فائ رنگ سے دو پولیس اہلکار شہید۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت ریحان کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ کچھ عرصہ قبل ملزم کا بھائی فیضان مبینہ پولیس مقابلے میں ما را گیا تھا

افسوسناک واقعہ/ پولیس مقابلے میں ما ر ے جانے والے نوجوان کے والد اور بھائی کا بدلہلاہور میں پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے...
13/08/2026

افسوسناک واقعہ/ پولیس مقابلے میں ما ر ے جانے والے نوجوان کے والد اور بھائی کا بدلہ
لاہور میں پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے میں مر نے والے نوجوان کے سگے بھائی نے لاہور میں دو پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ ملزم کی شناخت ریحان بٹ کے نام سے ہوئی ہے، ریحان کا بھائی فیضان کچھ عرصہ قبل مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا۔شہدا ء میں سب انسپیکٹر عدیل اور ہیڈ کانسٹیبل اسد شامل ہیں ۔

معروف ٹک ٹاکر وکیل  میاں بلال عبداللہ کے خلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتارایف آئی اے لاہور میں درج مقدمہ کے مطابق ملزم بلال عبد...
13/08/2026

معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ کے خلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار
ایف آئی اے لاہور میں درج مقدمہ کے مطابق ملزم بلال عبداللہ نے اپنے ساتھی نعیم ارشد کے ہمراہ شہری علی رضا نامی شہری کو نوکری کے لیے امریکہ بھجوانے کے عوض 70 لاکھ روپے مانگے جس کا معاہدہ طے ہوا،دونوں ملزمان نے شہری سے کیش اور آن لائن ٹرانسفر کی صورت میں 50 لاکھ سے زائد رقم وصول کی مگر شہری کو امریکہ نہ بھجوا سکے،موبائل فون سمیت دیگر ریکارڈ سامنے آنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم وکیل کو گرفتار کرلیا۔ ملزم بلال عبداللہ کا 17 اگست تک کا جسمانی ریمانڈ دیا گیا ہے۔

🚨*کراچی میں  بینک کے مینیجر نے برقعہ پہن کر اپنے ہی بینک کی اے ٹی ایم سے 53 لاکھ 70 ہزار روپے چوری کرلیے، پولیس نے سی سی...
13/08/2026

🚨*کراچی میں بینک کے مینیجر نے برقعہ پہن کر اپنے ہی بینک کی اے ٹی ایم سے 53 لاکھ 70 ہزار روپے چوری کرلیے، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ملزم کو پکڑ لیا۔*
کراچی میں ایک بینک کے اے ٹی ایم سے 53 لاکھ 70 ہزار روپے چوری کا ڈراپ سین ہو گیا،بینک کا آپریشن منیجر ہی اس چوری کا ماسٹر مائنڈ نکلا، جس کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم نے برقعہ اور ماسک پہن کر اے ٹی ایم میں اتنی بڑی واردات کی اور نظروں سے بچنے کے لیے اے ٹی ایم بوتھ میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے پر ببل گم لگائی۔
تاہم آرام باغ پولیس نے واردات کے صرف 24 گھنٹے کے اندر ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے بینک کے آپریشنز منیجر ارسلان کی گرفتاری کے بعد اس کے ساتھی ریحان بھی گرفتار کر لیا۔
آرام باغ پولیس نے ملزمان سے 29 لاکھ 74 ہزار روپے کی ریکوری بھی کر لی ہے۔

عوام ایکپریس جیا بگا کے قریب پٹری 1 کوچ پٹری سے اُتر گئی
11/08/2026

عوام ایکپریس جیا بگا کے قریب پٹری 1 کوچ پٹری سے اُتر گئی

11/08/2026

سہراب گوٹھ : ایوب گوٹھ پولیس چوکی کے قریب ہوٹل میں مبینہ مسلح ڈکیتی، پولیس کی تاخیر سے آمد پر سوالات

پنجاب ”پولیس سٹیٹ“ بن چکا ہے؟تصاویر میں موجود دونوں خواتین ابتدائی تفتیش کے بعد تھانے میں پُراسرار طور پر م ر دہ پائی گئ...
09/08/2026

پنجاب ”پولیس سٹیٹ“ بن چکا ہے؟

تصاویر میں موجود دونوں خواتین ابتدائی تفتیش کے بعد تھانے میں پُراسرار طور پر م ر دہ پائی گئیں۔

09/08/2026

اہور ٹاؤن شپ تھانہ میں دو خواتین کی ہل ا کت کا معاملہ

لاہور سے پاکپتن نع شوں کی روانگی کے ساتھ پولیس اہلکار ساتھ گئے اور جنازے،تدفین کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود رہی جبکہ ایلیٹ فورس کے اہلکار بھی گاڑی میں موجود تھے۔جنازے کے دوران پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی کی ویڈیوز بھی سامنے آ چکی ہیں۔
اب اس سے اندازہ لگے کے ساری کی ساری پنجاب پولیس ہی ح خ وری میں ایک دوسرے ک ساتھ ہے

Adresse

Islambad
Berlin
12345

Telefon

+923127272005

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Time Out Pakistan erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Time Out Pakistan senden:

Verknüpfungen

Hervorgehoben

Teilen