Expose.com

Expose.com يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَقُولُوا۟ قَوْلًۭا سَدِيدًۭا (33.70)
سچ کا چراغ ہوں… نقابوں کے شہر میں۔

27/05/2026

قربانی کرنے کے بجائے پانی کا کولر لگوا دیں ؟
🇵🇰

24/05/2026

عازمین حج کے طواف کرتے ہوئے پُرنور مناظر ۔۔۔


🇵🇰

20/05/2026

پنجاب یونیورسٹی میں ایس ٹی سی کے مقام پر اسلامی جمعیت طلبہ اور پیڈم (پشتون کونسل) کا آمنا سامنا ۔۔
شدید نعرہ بازی کی مگر خوش آئند بات ہے کہ شدید اختلاف کے باوجود صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا اور طلبہ کے حقوق کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا
۔


🇵🇰

17/05/2026

مویشی منڈی سے بے قابو قربانی کا جانور حادثہ کا شکار ۔۔

17/05/2026

پاکستان میں موسمی تبدیلی کی اصل وجہ کیا ہے؟
کیوں ہر سال گرمی کی شدت پہلے سے زیادہ محسوس ہو رہی ہے؟
کیا آنے والے دنوں میں پاکستان کو مزید خطرناک ہیٹ ویوز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

جانیے اس خصوصی رپورٹ میں کہ پاکستان میں کلائمیٹ چینج کیسے تیزی سے اثر انداز ہو رہا ہے، درجہ حرارت کیوں مسلسل بڑھ رہا ہے، اور “ایل نینو” جیسے موسمی نظام کس طرح گرم ہواؤں اور شدید گرمی کی وجہ بن رہے ہیں۔
اس رپورٹ میں ماحولیاتی تبدیلی، بڑھتی ہوئی ہیٹ ویوز، موسمی بے ترتیبی اور پاکستان پر اس کے اثرات کی مکمل حقیقت پیش کی گئی ہے۔
Research : .arslan07
Videography: ._.ali
Editing:.huzaifakhan88
🇵🇰

16/05/2026

پاکستان کا لاوارث صوبہ ۔۔
خیبر پختونخوا 😢
🇵🇰

16/05/2026

کوکین ماسٹر پنکی کا عدالت میں پیشی کے وقت بیان!!۔
۔
۔
🇵🇰

15/05/2026

حدیقہ کیانی کو ستارہ امتیاز ملنے کے مناظر ۔۔
🇵🇰

15/05/2026

واضح پیغام دینا چاہتا ہوں مجھے جو بھی قتل کرے گا میں اپنے قتل کا بدلہ نہیں لوں گا
میں اسٹیٹ کو اپنے قتل کا ذمہ دار سمجھتا ہوں
مولانا فضل الرحمن

کوئی مائی کا لعل مولانا صاحب کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا
علامہ راشد سومرو

Address

Campus Road,
Lahore
54890

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expose.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Expose.com:

Share