Social Psyche

Social Psyche Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Psyche, Digital creator, Lahore.

Social Psyche is a platform that reveals the psychology behind social media — how influencers, trends, and content are designed to control attention and behavior.

‏"گورا رنگ، سنہرے بال، اوپر سے امریکہ میں صدارت کے اگلے امیدوار۔ جوانی میں عشق تو خوب کیا ہوگا؟" 🤧
10/04/2026

‏"گورا رنگ، سنہرے بال، اوپر سے امریکہ میں صدارت کے اگلے امیدوار۔ جوانی میں عشق تو خوب کیا ہوگا؟" 🤧

قوم کو پٹرول بم کی مبارکباد ۔۔
06/03/2026

قوم کو پٹرول بم کی مبارکباد ۔۔

05/03/2026

کتے مار مہم کے نام پر بے زبان جانوروں کا قتل کسی صورت انسانیت نہیں کہلا سکتا۔ یہ بھی اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی مخلوق ہیں اور اس زمین پر جینے کا اتنا ہی حق رکھتے ہیں جتنا انسان رکھتے ہیں۔
بے زبان جانور اپنی بات خود نہیں کہہ سکتے، مگر یاد رکھیں ظلم خاموش نہیں رہتا — اس کا حساب اللہ کی عدالت میں ضرور ہوتا ہے۔ اگر انسانوں کے لیے قانون موجود ہے تو بے گناہ جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف بھی آواز اٹھنی چاہیے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تشدد اور قتل کے بجائے انسانی طریقے اختیار کیے جائیں، جیسے ویکسینیشن، شیلٹر اور محفوظ منتقلی۔ کیونکہ رحم وہ صفت ہے جو انسان کو انسان بناتی ہے۔
یہ مخلوق بھی اللہ کے حضور فریاد کرے گی، اور ظلم کرنے والوں کے خلاف گویا 302 کا مقدمہ ہی بن جائے گا — کیونکہ جان تو جان ہے، چاہے انسان کی ہو یا بے زبان جانور کی۔
آئیں، ظلم نہیں رحم کو فروغ دیں۔

بہت عرصہ پہلے جیش محمد کا ایک اخبار ضرب مومن نکلتا تھا ۔ جس میں کشمیر سے متعلق ایسی بڑھا چڑھا کر خبریں لگائی جاتیں  کہ ک...
05/03/2026

بہت عرصہ پہلے جیش محمد کا ایک اخبار ضرب مومن نکلتا تھا ۔
جس میں کشمیر سے متعلق ایسی بڑھا چڑھا کر خبریں لگائی جاتیں کہ کشمیرمیں مجاہدین نے سو بھارتی فوجی جہنم واصل کردیے ، فوجی بیس اڑادی ، ایئرپورٹ تباہ کردئے وغیرہ

ایران اسسرائیل جنگ میں ہمارے کچھ دوست بھی سوشل میڈیا پر ضرب مومن بنے ہوئے ہیں ۔

اے آئی سے بنی ویڈیوز ، یا کئی سال پرانی ویڈیوزکی بنیاد پر ایسے ایسے دعوے ہیں کہ لگتا ہے آدھا اسسرائیل اور پورا گلف تباہ ہوچکا ہے ، نیتن یاہو کے مرنے کی بھی روز ایک آدھ خبر لگادی جاتی ہے۔

بھائی جنگوں میں مبالغہ آرائی کی جاتی ہے لیکن یہ نہیں کہ بندہ بلکل بھارتی میڈیا ہی بن جائے ۔

سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی مشترکہ حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون
01/03/2026

سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی مشترکہ حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

27/02/2026

پاکستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لیے کم سے کم 50 رنز سے جیتنا ضروری ہیے
اور چیز میں 14 اوورز سے پہلے سکور پورا کرنا ہوگا


ہر شخص کسی نہ کسی مسئلے میں ہیےکوشش کریں سب سی محبت سے پیش آیے
26/02/2026

ہر شخص کسی نہ کسی مسئلے میں ہیے
کوشش کریں سب سی محبت سے پیش آیے

کون کون مانتا اس بات کو
26/02/2026

کون کون مانتا اس بات کو

کیا لگتا ہیے ہو جاے گا ایسا
24/02/2026

کیا لگتا ہیے ہو جاے گا ایسا

افطار میں پیٹ کو پیٹ سمجھے تربیلا ڈیم نہیں
24/02/2026

افطار میں پیٹ کو پیٹ سمجھے تربیلا ڈیم نہیں

پوری دنیا کی سب سے سمجھدار خاتون جو شادی سے پہلے پورے پاکستان کی خواتین کو زندگی پر درس دیتی تھی کیسے گزارنی ھے۔۔۔۔۔۔پھر...
23/02/2026

پوری دنیا کی سب سے سمجھدار خاتون جو شادی سے پہلے پورے پاکستان کی خواتین کو زندگی پر درس دیتی تھی کیسے گزارنی ھے۔۔۔۔۔۔
پھر شادی پر منگے تانگے لباس،ھوائی گزٹ،گھریلو خواتین کو جھوٹی تشہیر کے ذریعے ایک الگ ھی لیول دکھایا گیا گو کہ وہ ایک جھوٹا اور مکار چہرہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج 60 دن بھی نہ گزار سکا اور اب اصلی تے نسلی کھوکھر بڑا حرامی اور عیاش ٹائپ کا ھوگیا اس کے والدین جو پہلے کمال تھے اب جلال ھوگئے۔۔۔۔۔۔
پہلے دن سے کہہ رھے تھے اس ڈھونگی اور ڈرامے باز طبقے سے دور رھیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Psyche posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share