Anila Gul

Anila Gul I am a motivational speaker my qualification is Msc
At this time I have a job in Lahore.

My main motive is to be servive humanity.Bundle of thanks for all you for supporting me.

17/01/2026

17/01/2026

دہم کلاس (2026) کے امتحانات 27 مارچ سے اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات 20 مئی سے شروع ہوں گے۔

17/01/2026
16/01/2026

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق 12 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا

16/01/2026

کیا ہم مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ہاتھ مضبوطی سے تھامتے ہیں یا الگ ہو جاتے ہیں

16/01/2026

ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﯾﮏ اچھی ﻋﺎﺩﺕ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ
ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺑﺘﺎﻧﯽ ﮨﮯ ﭘﮩﺎﮌ ﮐﮭﮍﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ 😂

15/01/2026

🚨 بریکینگ نیوز 🚨
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 29 جنوری 2026 کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

15/01/2026

آج تو دھوپ ایسے نکلی ہوئی ہے جیسے سردی کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی گرمی کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی 😄☀️

15/01/2026

اگر سیچرڈے اسی طرح آن اف ہوتا ہے تو نیا تعلیمی سیشن 2026-27 تقریباً 202 دن کا ہو گا
اس میں 2.5 ماہ گرمی اور 15 دن جنوری کے سردی کی چھٹیاں اور پبلک ہالیڈیز شامل ہیں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anila Gul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share