PGOJ Web TV

PGOJ Web TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PGOJ Web TV, Media/News Company, Lahore.

  میں   بھاولپور کے وفد سے   مرکزی سیکرٹری جنرل    مرکزی صدر اتحاد پریس کلبسید سحر ندیم بخاری ایڈوکیٹ ہائی کورٹ  سے خصوص...
05/06/2024

میں
بھاولپور کے وفد سے مرکزی سیکرٹری جنرل
مرکزی صدر اتحاد پریس کلب
سید سحر ندیم بخاری ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
سے خصوصی ملاقات پر لی گئی تصویر


#الحمدوللہ

19/01/2024

11/07/2022

مہر عبدالمتین مرکزی سیکرٹری جنرل
پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کی بھاولپور آرٹس کونسل میں آمد کے موقع پر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس بھاولپور کے ممبران و عہدیداران نے ایس ایم لطیف شاہ صاحب اور دیوانہ بلوچ کی قیادت میں شاندار استقبال کیا

 #تقریب پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے فورم پر الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں عیدالاضحیٰ کے بعد شاندار فنگشن کا  انعقاد کیا جا...
01/07/2022

#تقریب
پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے فورم پر الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں عیدالاضحیٰ کے بعد شاندار فنگشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے
پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے فورم پر منعقد تقریب میں ملک کے معروف صحافی و ادیب اور دانشور شمولیت کریں گے
پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے ممبران و عہدیداران کو شاندار کارکردگی کے ایوارڈز دیے بھی جائیں گے
پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے ضلعی صدور حضرت کو سٹیج پر اظہار خیال کا بھی موقع دیا جائے گا
پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کی تقریب میں کلچرل ونگ کے تحت گائیک فن کا مظاہرہ بھی کریں گے
شکریہ


Happy Eid Mubarak to you & your Family.
02/05/2022

Happy Eid Mubarak to you & your Family.

     کے قتل کا معاملہبھوآنہ(سن سٹریٹ نیوز)پاکستان صحافیوں کے لیے غیر محفوظ ملک بن چکا ہے سندھ میں مسلسل صحافیوں کو قتل ک...
31/05/2020




کے قتل کا معاملہ

بھوآنہ(سن سٹریٹ نیوز)پاکستان صحافیوں کے لیے غیر محفوظ ملک بن چکا ہے سندھ میں مسلسل صحافیوں کو قتل کیا جارہا ہے مگر سندھ حکومت آج تک صحافیوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہے تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ بھوآنہ کے مخالفین کو قانونی اور آئینی جواب دیتے رہیں گے ان خیالات کا اظہار مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان گروپ آف جرنلسٹس و صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ بھوآنہ بھوآنہ سید مخدوم زیدی ،سیکرٹری جنرل حاجی احمد یار عرفان رجوکہ،صدر یونین آف جرنلسٹس تحصیل بھوآنہ شیخ مدثر حسین ،سیکرٹری جنرل رانا محمد بوٹا سنیارا،سید عدنان رضا،ڈاکٹر عمران غالب،سید حیدر زیدی،راجہ اسد علی ،غلام مصطفی نیکوکارہ،بشیر احمد گجر،مہر سلیم عارف سپرا سمیت دیگر نے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا سید مخدوم زیدی کا کہنا تھا کہ جیکب آباد سندھ میں ذوالفقار مندرانی کا قتل منشیات فروشوں کی گھناونی کاروائی ہے جس کو کاروکاری میں بدلنے کی مکروہ کوشش کی گئی سندھ میں مسلسل صحافیوں کے قتل کی وارداتیں تشویشناک عمل ہے سندھ حکومت صحافیوں کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے سید مخدوم زیدی کا مزید کہنا تھا کہ آپ جب بھی سچ کا ساتھ دیں گے سچ کے لیے لکھیں گے سچ بیان کریں گے تو آپ کی راہ میں مشکلات آئیں گی آپ کے خلاف بلیک میلر اور زرد صحافت کے علمبردار جھوٹا پروپیگنڈہ کریں گے مگر ہم نے ان مافیاز کا مقابلہ کرنا ہے ہم نے اپنے اندر یکجہتی اور خود کو منظم کرنا ہے جو لوگ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ بھوآنہ کے خلاف سازشیں کررہے ہیں ان کو انشاءاللہ منہ کی کھانی پڑے گی ایسے بد کردار عناصر جو کبھی کسی سیاسی جماعت کا کندھا استعمال کرتے ہیں تو کبھی بیورو کریسی کی آڑ لے کر اپنے دو نمبر دھندے کو بڑھاوا دینے کے لیے سر پیر مار رہے ہیں ایسے لوگوں کو ان کے کیے کی سزا خدا کی طرف سے بھی مل رہی ہے علی بابا چالیس چوروں کا ٹولہ ایک ایک کر کے اکٹھا ہورہا ہے شیطانیت انسانیت کے لبادے میں روپ بدل بدل کر گھناونی حرکتیں کررہی ہے قبل ازیں اجلاس کی کاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے سید عدنان رضا نے کیا جب کہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سعادت جوائنٹ سیکرٹری محمد عمر وقار اعوان نے حاصل کی اجلاس کی کاروائی آگے بڑھاتے ہوئے سیکرٹری جنرل حاجی احمد یار عرفان رجوکہ نے بتایا کہ آج کا یہ اجلاس جو کہ پریس کلب میں ہونا تھا مگر حکومتی ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے سوشل ڈسٹنس کا خیال رکھتے ہو اجلاس ممبر پریس کلب مہر محمد سلیم عارف کی رہائش گاہ پر منعقد کیا گیا اجلاس میں مختلف تجاویز پیش کی گئیں اور آخر میں کورونا وائرس، پی آئی اے طیارہ حادثہ ،مہر پروفیسر احمد نواز جپہ سمیت دیگر مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اجلاس میں مجموعی طور پر چالیس سے زائد ممبران نے شرکت کی

  27-05-2020سچ تو یہ ہے کہ صحافی کو تو ہر روز مار دینے کے منصوبے بنائے جاتے ہیں مگر اسے اسکی قسمت نکال کے لے جاتی ہے بدق...
27/05/2020



27-05-2020
سچ تو یہ ہے کہ صحافی کو تو ہر روز مار دینے کے منصوبے بنائے جاتے ہیں مگر اسے اسکی قسمت نکال کے لے جاتی ہے بدقسمتی ہے میری جس دن میرے ساتھ رہنے والے میرے نہ رہے تو میرے دشمنوں کو بھی معلوم ہو ہی گیا کہ اب میں اکیلا رہ گیا میرے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے کھڑے صحافی جو کہتے تو یہ تھے ہم تیرے ساتھ ہیں مگر کیا پتہ تھا وہ میرے ہی دشمنوں کے دوست تھے۔مجھے میرے اپنوں نےمارا مجھے بے دردی سے قتل کروایاگیا
میری عزت و آبرو خاک میں ملائی گی ۔۔کیا بتاوں میں مجھے کس نے قتل کیا؟میں سمجھ رہا تھا کہ یہ صحافیوں کا ایک جتھا گروپ میرے ساتھ ہے۔میں نے معاشرے کی ہر برائی کو بے نقاب کیا کہ ہم ایک گروپ ہیں ہمیں کون ہاتھ ڈال سکتا ہے مگر میں بھرے باراز مارا گیا میرے۔ساتھیوں نے میرے مرنے پر ایک آنسو تک نہ گرایا۔جب میرے دشمن مجھ پر وار کر رہے تھے تو میں نے دیکھا میرے کندھے سے کندھا ملانے والے میرے دشمنوں کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے کھڑے ہیں.میں قتل نہیں ہوا بس ہماری نااتفاقی ہی میری قتل ہے.وہی میری قاتل ہے.وہی میری قاتل ہے.میں بھرے باراز مارا گیا.میں ہر مظلوم کی آواز اٹھاتا رہا.
مگر جب میں بیچ سڑک مارا گیا تب سب بے بس تھے
کوئی بول نہ سکا کوئی میرے لے رو نہ سکا
سندھ کے ضلع حیدرآباد کے صحافی ذوالفقار مندرانی کے بیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

مہر عبدالمتین مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان گروپ آف جرنلسٹس

 #سیالکوٹپاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے مرکزی ضلعی آفس کشمیر روڈ فلیکس ماسٹر میں ضلعی   کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس ...
23/05/2020

#سیالکوٹ
پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے مرکزی ضلعی آفس کشمیر روڈ فلیکس ماسٹر میں ضلعی
کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں عہدیداران و سینئر صحافیوں کو عید گفٹ دیا گیا۔

پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے تمام اہل اسلام ممبران کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ بہت بہت مبارک ہو
25/04/2020

پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے تمام اہل اسلام ممبران کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ بہت بہت مبارک ہو

 #سیالکوٹ   کا شاندار فنگشن منعقد  ضلعی صدر   زندہ آباد
23/10/2019

#سیالکوٹ
کا شاندار فنگشن منعقد

ضلعی صدر
زندہ آباد

 #سیالکوٹ   #سیالکوٹڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عمر شیر چھٹہ کو سیالکوٹ تعنیات ھونے پر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس سیالکوٹ کے صدر محم...
21/10/2019

#سیالکوٹ
#سیالکوٹ
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عمر شیر چھٹہ کو سیالکوٹ تعنیات ھونے پر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس سیالکوٹ کے صدر محمد شہباز باجوہ ۔جنرل سیکرٹری مہرشاہ جہان۔میاں محمد سلیم۔عمران قیصر میو۔نبیل نعمت پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

 #لیہپاکستان گروپ آف جرنلسٹس ضلع لیہ کے عہدیداران و ممبران  کا مذمتی  اجلاس طلبسرائے عالمگیر میں شہید کئے جانے والے سینی...
12/09/2019

#لیہ
پاکستان گروپ آف جرنلسٹس ضلع لیہ کے عہدیداران و ممبران کا مذمتی اجلاس طلب
سرائے عالمگیر میں شہید کئے جانے والے سینیئر صحافی وسیم بیگ کے قتل کی مذمت‘ قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ‘
پاکستان گروپ آف جرنلسٹس ضلع #لیہ کے عہدیداروں کا اجلاس محمد اشرف صاحب کی زیر صدارت ہوا جس میں پاکستان گروپ آف جرنلسٹس سوات کے عہدیداران و ممبران سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی‘اجلاس میں تمام ممبران و عہدیداران نے گجرات کے علاقہ سرائے عالمگیر میں شہید کئے جانے والے سینیئر صحافی وسیم بیگ کے قاتلوں کے گرفتاری تک احتجاجی تحریک چلا نے کا اعلان کر دیا‘ انہوں نے کہا کہ جب تک سینئیر صحافی وسیم بیگ کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جا تا اس وقت تک ہم احتجاج کریں گے‘انہوں نے کہا کہ ملک میں صحافیوں کے قتل و مقاتلوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا ئے گا‘ صحافیوں کا قتل عام بند کیا جا ئے‘وسیم بیگ کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جا ئے۔
شکریہ
صاحب
#صدر

#لیہ

Address

Lahore
1100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PGOJ Web TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share