Syed Fazal Abbas

Syed Fazal Abbas I am Pakistani 🇵🇰Living in Germany 🇩🇪
Insta
Snap
Youtube

The PROPHET (P.B.U.H) said,
"For the one who believes and trusts in me , I recommend the wilayat of ALI (A.S).." Ref.,Al ^ jami of Al-Suyuti,1/230.,Al-Riyadh of Al,Nudhra,2/168,
Tarikh Baghdad of Al-Khateeb Al Baghdadi 1/36,Ibn Al-Maghazeli 49 Yanabi,^A

10/07/2025

Qatil Aziz Ya Maqtool ?

25/03/2025

Rajab Butt Vlogs Rajab family vlogs

جب ایران فتح ہوا تو ایران کے بادشاہ کی دو بیٹیوں میں سے بی بی شہر بانو کا نکاح امام حسین ع سے ہوا تو شہر بانو کی ایک کنی...
24/08/2023

جب ایران فتح ہوا تو ایران کے بادشاہ کی دو بیٹیوں میں سے بی بی شہر بانو کا نکاح امام حسین ع سے ہوا تو شہر بانو کی ایک کنیز تھی جس کا نام شیریں تھا جب امام حسین ع نے شیری کو آزاد کر دیا
اور اسے اپنے آبائی وطن واپس جانے کا کہا تو شیریں نے کہا آقا سب بیبیاں علی اکبر کی شادی کی بات کر رہی ہیں مولا آپ ہمیں تب تک یہی رہنے دیں مولا امام حسین ع نے زبان امامت سے فرمایا شیریں میں وقت کا امام تمہیں زبان دیتا ہوں کہ جب علی اکبر کی شادی ہو گی تو اس کی بارات 27 محرم 61 ہجری ایک رات تمہارے گھر قیام کرے گی شیریں یہ سن کہ خوشی سے نہال جانے کی لگی تو بی بی زینب بنت علی ع کے پاؤں پکڑ کر بہن بیٹی کی طرح رکھنے پر شکریہ ادا کرنے لگی اور بی بی زینب بنت علی ع سے کسی خاص نصیحت کا پوچھا تو امام علی ع کی بیٹی اور امام حسن مجتبیٰ ع و امام حسین ع کی ہمیشرہ بی بی زینب س نے فرمایا شیریں جب بھی کہیں قیدی دیکھو تو انکی جو بھی حاجت ہو وہ لازمی پوری کرنا شیریں نے وعدہ کیا اور اپنے آبائی وطن واپس چلی گئی ۔
27 محرم 61 ہجری کو شیریں علی اکبر کی بارات کے لیے تمام انتظامات مکمل کر چکی تو اپنے خاوند کو شہر سے باہر انکے استقبال کو بھیجا لیکن شام کو اسکا شوہر پریشان حال واپس آیا اور کہا کہ علی اکبر ع کی بارات کا دور دور تک کوئی نشان نہیں مگر بادشاہ یزید بن معاویہ کا لشکر ہے جو شام جا رہا ہے اور انکے ساتھ چند باغیوں کے سر اور ان باغیوں کے گھر کی خواتین قیدی ہیں جو آج رات ہمارے محل میں قیام کریں گے ، پہلے تو شیریں کچھ پریشان ہوئی مگر جب قیدی خواتین کا سنا تو بی بی زینب بنت علی ع کی نصیحت یاد آئی اور ان قیدیوں کی حاجت پوری کرنے کا وعدہ یاد آیا تو اس نے رضامندی ظاہر کی اس نے دیکھا چند بیبیاں جن کے ہاتھ پشت پہ بندھے ہوئے ہیں سروں پر چادریں نہیں ہیں بالوں سے اپنا منہ چھپایا ہوا ہے اور خاک اور خون سے اپنے بالوں پر پردہ بنایا ہوا ہے شیری نے قریب پہنچ کہ سائبان کھانا پانی بھیجا اور کہا اے بیبیوں تمہاری کوئی بھی حاجت ہو تو بتاؤ تو آہستہ سے بی بی زینب س نے کہا اماں فضہ اس سے کہو کہ ہمارے وارث مارے گئے ہیں اور ان سپاہیوں نے ہمیں ابھی تک کھل کہ رونے نا دیا بس اجازت دو کہ صحن میں کچھ دیر جی بھر کہ اپنے گھر کے مردوں کو رو لیں انکا ماتم کر لیں پہلے تو شیریں ہچکچائی کہ ابھی تو مولا حسین ع اپنے بیٹے علی اکبر کی بارات لیکر آ جائیں گے کیا سوچیں گے کہ شیریں نے رونا پیٹنا شروع کر رکھا ہے مگر بی بی زینب س کی وصیت سے مجبور ہو کر اس نے کہا کہ ابھی میرے آقا کے بیٹے کی بارات یہاں آ جائے گی ان کی آمد سے قبل رو لو مگر انکی آمد سے قبل یہ سب بند ہو جانا چاہیے یہ کہہ کر ابھی پلٹی ہی تھی کہ ان قیدیوں نے آہ و بقا شروع کر دی ایک بی بی نے کہا ہائے عباس شیریں پلٹی اور کہا یہ نام مت لو کسی اور کا نام لو یہ میرے آقا کے بھائی کا نام ہے دوسری بی بی کی آواز آئی ہائے حسین ع کسی کی آواز آئی ہائے علی اکبر شیریں تڑپ کہ بولی یہ سب تو میرے آقا کہ گھر والو کے نام ہیں ان ناموں کو بلند کر کہ مت روئیں تو بی بی زینب نے اپنے چہرے اقدس سے بال ہٹائے اور کہا شیریں پہچان میں ہی علی ع و فاطمہ س کی بیٹی ہوں میں ہی حسن و حسین کی ہمشیرہ ہوں وہ جو سامنے نیزے پر سر ہے وہ تیرے آقا حسین ع کا ہے اور وہ جو نیزے پر سر ہے وہ علی اکبر کا سر ہے یہی وہ بارات ہے جو آج رات تیرے ہاں قیام کرے گی .😭😭😭😭😭

23/06/2023

اے زمینِ کربلا آگے بڑھ کر استقبال کر
رفتہ رفتہ آرہا ہے قافلہ حسین ع کا
😭😭😭😭

13/08/2022
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
02/01/2022

🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤

21/09/2021

😭😭😭😭😭😭

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Fazal Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share