Art of Sajid

Art of Sajid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Art of Sajid, Digital creator, business bay dubai irus tower, Lahore.

Welcome to Art of Sajid
In This channel i will share with you all my Experience about Cinematic B-Roll Videos, Video Editing, Photography, Videography, YouTube Channel Information, Basic Camera Tips & a lot more.. From over 10 years SA Productions is covering your
wed locks & uniting more then 10 thousand love birds
& capturing there beautiful moments of there lives

we are providing you the best services in the town
we hope you will admire our hospitality.

20/08/2025

Why Ducky Bhai was Arrested! Elite Capture in Pakistan | Bet Apps Crackdown


17/08/2025

بونیر میں نہ تو کوئی دریا ہے نہ کوئی قابلِ ذکر ندی نالہ لیکن اس کے باجود وہاں سیلابوں نے تباہی مچا دی۔ اس سے بعض لوگوں کی یہ غلط فہمی بھی دور ہوگئی کہ سیلاب صرف دریاؤں ندی نالوں کے وجہ سے آتے ہیں یا اگر دریا سے دور گھر بنائے جائے تو محفوظ رہیں گے۔
بونیر کے اس سیلاب نے بہت کچھ صاف کر دیا۔ اب ہر ایک کو سیلاب سے خطرہ ہے چاہئے اس کا گھر کسی پہاڑ کے چوٹی پر ہی کیوں نہ ہو۔
مانا کہ گلوبل وارمنگ میں ہمارا حصہ ایک فیصد بھی نہیں ہے سب کچھ ترقی یافتہ ممالک کا کیا دھرا ہے لیکن ہم ان نقصانات کو کم کر سکتے ہیں۔ ہمیں درخت لگانے ہوں گے ہر خالی جگہ پر درخت ہوگا تو نقصان کم ہوگا۔ یہ بارشیں پہلے بھی ہوتی تھی لیکن اس وقت جنگل گھنے ہوتے تھے اس لئے بارش کا پانی جمع نہیں ہوتا۔ زیادہ تر پانی زمین میں جذب ہوتا اور درختوں کی جڑیں مٹی کو مضبوطی سے پکڑ کر رکھتی۔ یوں نہ زمین کٹتی اور نہ بوند بوند جمع ہوکر سیلاب بنتا۔
اب ایسا نہیں ہے۔ پہاڑ بنجر ہوگئے ہیں دو چار بوندیں گرنے کے بعد پانی جمع ہو کر نیچے کے طرف بہتا ہے۔ راستے میں آنے والے مٹی پتھر بھی بہا کر لے جاتا ہے۔ دریا تک پہنچتے پہنچتے یہ سیلابی شکل اختیار کر لیتا ہے اور پھر گاؤں دیہاتوں کو تباہ کرتے زیریں علاقوں کے طرف نکل جاتا ہے۔

اگر ان بنجر پہاڑوں پر درخت ہوں گے تو نہ اتنا پانی جمع ہوگا اور نہ زمینی کٹاؤ ہوگا۔ جب پانی ڈھلوان پر پھسلنے کے بجائے زمین کے اندر جذب ہوگا تو سیلاب کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
یقین ہے اب بھی بہت سارے لوگ یقین نہیں کریں گے لیکن یہی سچ ہے ہم ان سیلابوں کو روک نہیں سکتے یہ ازل سے ہوتے آ رہے ہیں لیکن ہم ان کے نقصانات کم کر سکتے ہیں اور اس کا ایک ہی حل ہے نئے درخت لگانا۔ اس کے علاؤہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں ہے دریا سے دور پہاڑوں کی چوٹیوں پر بھی ہم اب ہم محفوظ نہیں ہیں۔
لھذا ترقی یافتہ ممالک کا رونا دھونا چھوڑ دیجیئے ان کو روکنا ہمارے بس کی بات نہیں لیکن جو کچھ ہم کر سکتے ہیں وہ کرتے ہیں۔ آئے درخت لگاتے ہیں بنجر پہاڑوں، ڈھلوانوں اور گاؤں دیہاتوں کے آس پاس، ہر اس جگہ پر جہاں درخت لگانا ممکن ہو۔ اس سے زیادہ نہ سہی ہم ان سیلابوں کے نقصانات کم کر سکتے ہیں۔
ابھی ہمارے پاس وقت ہے ہم اگر کوشش کریں تو کم سے کم ان سیلابوں سے ہونے والے نقصانات کو کم کر سکتے ہیں ورنہ یقین کیجیے جو کچھ چل رہا ہے اسے دیکھ کر نہیں لگتا کہ اگلے دو سو سالوں بعد یہاں زندگی ہوگی۔

تاریخ کا سٹوڈنٹ ہوں ماضی کو دیکھ کر مستقبل میں جھانکنے کی کوشش کرتا ہوں۔ آج سے ٹھیک تین، چار سو سال پہلے جب ہمارے بزرگ زیریں میدانی علاقوں سے کمراٹ آئے تو یہاں سردی کی وجہ سے فصلیں نہیں ہوتی تھی اس لئے مقامی لوگ سخت سردی برداشت کرنے والے دو جنگلی فصلیں " لو بھرو " کاشت کرتے تھے۔ آج اسی کمراٹ میں ایک چھوڑئے سال میں تین تین فصلیں ہوتی ہیں۔ اس سے آپ اندازہ لگا لیجیے کہ پچھلے تین ساڑھے تین سو سالوں میں موسم کتنا تبدیل ہوا، کتنا گرم ہوگیا ہے۔ اب ایک منٹ کے آنے والے ڈھائی تین سو سالوں کا سوچئے خود اندازہ ہو جائے گا۔
Copied

12/08/2025

20/07/2025

Amazon Rainforest Mein Dusri Duniya k Janwar


Address

Business Bay Dubai Irus Tower
Lahore
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Art of Sajid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Art of Sajid:

Share