Abdulqasim Aqm

Abdulqasim Aqm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdulqasim Aqm, Digital creator, Lahore.

01/11/2025

_جب کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا کہیں ایسا نا ہو کہ خود کو بھی کھو دو۔_
*Qasim Abdulqasim Aqm

01/11/2025

_جب کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا کہیں ایسا نا ہو کہ خود کو بھی کھو دو۔_
*Qasim🫠🖤*

✨*"حق کے راستے میں اگر پوری دنیا بھی مخالفت کرے، تو مؤمن صرف اللہ کا ہو کر کھڑا ہوتا ہے۔"*  *"حضرت امام حسینؓ نے بھی ظلم...
30/10/2025



*"حق کے راستے میں اگر پوری دنیا بھی مخالفت کرے، تو مؤمن صرف اللہ کا ہو کر کھڑا ہوتا ہے۔"*
*"حضرت امام حسینؓ نے بھی ظلم کے خلاف کھڑے ہو کر ہمیں سکھایا کہ خاموشی کبھی حق نہیں ہوتی۔"

*"تبدیلی صرف خواہش سے نہیں آتی، قربانی مانگتی ہے۔"*

*"اگر تم حق کے ساتھ نہیں ہو، تو پھر تم ظلم کے ساتھ ہو — چاہے خاموشی سے ہی کیوں نہ ہو۔"*

*"بغاوت اس وقت لازم ہو جاتی ہے جب خاموشی جرم بن جائے!"*

*"ظلم کے نظام میں حق کے لیے آواز اٹھانا بغاوت نہیں، بیداری کی علامت ہے۔ جو قومیں اپنے محسنوں کو پہچاننے میں دیر کرتی ہیں، وہ ہمیشہ غلامی میں جیتی ہیں۔ ✊ "

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdulqasim Aqm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share