Syeda Isma Fatima

Syeda Isma Fatima We Entertain You 😁 Please Follow Me.

16/10/2025

Cation??
(own voice)








فیصل آباد روڈ نزد دھوتا پل کے پاس موٹر سائیکل سوار ٹرک سے ٹکرا گیا۔حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار 50 سالہ شخص جانبحق ہو گ...
05/10/2025

فیصل آباد روڈ نزد دھوتا پل کے پاس موٹر سائیکل سوار ٹرک سے ٹکرا گیا۔

حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار 50 سالہ شخص جانبحق ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر موٹر بائیک سروس، ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل فورا جائے حادثہ کی طرف روانہ

ریسکیو ٹیموں نے جانبحق شخص کی ٹرک کے نیچے پھنسی نعش کو باہر نکالا۔

بعد ازاں نعش کو پولیس کی موجودگی میں ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا۔

جانبحق ہونے والے کی شناخت نہ ہو سکی۔

Address

Lahore
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Isma Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share