BTC News

BTC News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BTC News, Media/News Company, Lahore.

18/02/2026

بی ٹی سی نیوز کی جانب سے تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی رحمتیں مبارک ہوں

BTC News

04/02/2026

پہلا پنجابی پروگرام با عنوان بسنت شام آٹھ بجے صرف بی ٹی سی نیوز پر 🪁

BTC News
03/02/2026

BTC News

01/01/2026

پروگرام عوامی آواز اینکر پرسن حمزہ احمد رضا باعنوان
خوش آمدید 2026

BTC News Muhammad Hamza Ahmed

BTC News
31/12/2025

BTC News

معصوم شہیدوں کو سلام 🫡
16/12/2025

معصوم شہیدوں کو سلام 🫡

03/11/2025

لاہور کے بڑے سکول مگر گندگی کی انتہا
بھاری فیسوں کے باوجود میرے بچوں کی صحت ناکس ! والدین
دیکھیے پروگرام عوامی آواز اینکر پرسن حمزہ احمد رضا کے ساتھ صرف اور صرف بی ٹی سی نیوز پر


Muhammad Hamza Ahmed Government of Pakistan

04/10/2025

“آپ نے فلس طی ن کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا جو شاندار پروگرام کیا، وہ امت کی غیرت و حمیت کی روشن مثال ہے۔ ✊🇵🇸
لاہور زندہ دلوں کا شہر ہے اور آج دل فلسطین کے ساتھ دھڑکے ہیں۔ ❤️

‏⁧‫ #غ زہ_مارچ_لاہور‬⁩ ۔ وحدت روڈ لاھور
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪
BTC News Muhammad Hamza Ahmed Jamaat -e- Islami Punjab Central Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan
Young Leaders Connect

فائنل میں پاکستان کی ہار۔۔۔ قصور وار کون؟ اپنی قیمتی رائے اظہار لازمی کریں!
28/09/2025

فائنل میں پاکستان کی ہار۔۔۔ قصور وار کون؟ اپنی قیمتی رائے اظہار لازمی کریں!

بھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ 2025 جیت لیا۔بھارت نے 147 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔تلک ورما ن...
28/09/2025

بھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ 2025 جیت لیا۔

بھارت نے 147 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔

تلک ورما نے سب سے زیادہ 49 رنز بنائے جبکہ شیوم دوبے 33 اور سنجو سیمسن 24 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف کی 2، شاہین آفریدی اور ابرار نے 1-1 وکٹ حاصل کی۔

بھارت نے ریکارڈ 9 ویں بار ایشیا کپ کی ٹرافی اٹھائی ہے۔

22/09/2025

ار بی وینچرز کے زیر تمام لاہور کے بہترین سائیکالوجسٹ کے ساتھ مینٹل ویلنیس کے عنوان پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں والدین اور بچوں کے نفسیاتی معاملات، نتائج اور ان کے حل جیسے موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئ ۔ آر بی وینچرز کی ٹیم اور ماہرین کے ساتھ صحافت سے وابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی

BTC News

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BTC News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share