02/01/2024
سانحہ لاہورظلم کا بازار گرم کرنے والے درندے ایک ہفتہ گزرنے کے بعد بھی قانون کی گرفت سے دور ۔۔۔۔پٹھان کالونی سے محرور ملزمان کی تصاویر ۔۔۔یاد رہے یہ سب کے سب افغانی فارسی زبان والے ہے جو کہ پاکستان میں غیر قانونی مقیم ہے اورہرقسم کا غیر قانونی دھندہ کر نا ان کیلئے کوئی مشکل کام نہیں ۔۔ان افغانیوں کو پکڑنے میں پولیس کی مدد کی جائے ۔۔تھانہ فیروز والہ شاہدرہ لاہور ۔۔۔