Entertainment 66

Entertainment 66 entertainment

13/07/2026

اچھرہ کے علاقے میں کل پیش ہونے والا واقعہ جس میں گھریلو ملازمہ کے اوپر تشد کر رہا ہے اور سامنے بیٹھی عورت اس کو دیکھ رہی ہے۔یہ واقعہ کل شام کا ہے۔ ゚ ゚ ゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ iya # Entertainment 66

13/07/2026
08/07/2026

کیا کچھ دیکھنا پڑ رہا ہے ان کی عینک اوتار رہا ہے تاکہ یہ لوگ اس فراڈیئے کو دیکھ سکیں ویہم کا کوئی علاج نہیں ゚ ゚ ゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ Entertainment 66 Deen Ki Duniya Entertainment 66

06/07/2026

چائنیز قصور میں گُلے چوری کرتے پکڑے گئے

قصور تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقے برج کلاں میں دیہاتیوں نے چائنیز کو بانس کے ٹُکڑے چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

دیہاتیوں کے مطابق چائنیز ان کی بانس کی فصل کے نئے بیج (گُلے) کاٹ رہے تھے

عرصہ دراز سے بانسوں کے کھیتوں سے گُلے چوری کرکے زمینداروں کا لاکھوں روپے کا نقصان کیا جا رہا تھا مگر چوروں کا پتہ نہیں چلتا تھا

چائنیز کی گاڑی اور انکے مختلف اوزار ٹوکے چھریاں بھی دیہاتیوں نے پکڑ لئیے

دیہاتیوں نے گھات لگا کر چائینیز چوروں کو پکڑا اور انکی ویڈیو بنائی

بانس مالکان نے پولیس اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ان چوروں کے خلاف بین الاقوامی ضابطے کے مطابق کاروائی کی جائے ゚ ゚ ゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ Entertainment 66 Deen Ki Duniya

24/06/2026

آپ کی طرف پنکھے کو زنگ لگتا ہے اورہماری طرف دیکھو 🤣کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے 🤪 ゚ ゚ ゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ Entertainment 66 Deen Ki Duniya Entertainment 66

07/06/2026

یہ وہ ڈاکٹر خاتون ہیں جن پر صبح سویرے ایک وح-شی درن-دے نے ت-زاب بھری بوتل پھینک دی۔ ت*زاب اتنا خطرناک تھا کہ ان کی چادر تک فوراً جل کر راکھ ہو گئی۔

پولیس نے صرف چند گھنٹوں میں ملزم کا سراغ لگا لیا۔ گرفتاری کے دوران جب اس نے پولیس پر فائ*رنگ کی تو جواب میں موقع پر ہی اس کا خات*مه کر دیا گیا۔ ゚ ゚ ゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ Entertainment 66 Deen Ki Duniya Entertainment 66

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment 66 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share