National Digital Media Association

National Digital Media Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Digital Media Association, Media/News Company, Lahore.

National Digital Media Association (NDMA) ایک قومی پلیٹ فارم ہے جو ڈیجیٹل میڈیا پروفیشنلز کو متحد کرتا ہے۔ ہمارا مقصد معیاری صحافت، ڈیجیٹل تربیت، اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابسطہ صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے ایک شفاف اور ذمہ دار میڈیا ماحول قائم کرنا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی خصوصی ملاقات
01/09/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کی خصوصی ملاقات

21/08/2026

رات کو اصل میں ہوا کیا تھا؟ عمران خان کو پمز لے جایا گیا یا شفا؟ ڈاکٹر فیصل نے ایک ایک تفصیل بتا دی

سوشل میڈیا پر پنجاب میں پتوکی، دیپالپور، حاصل پور اور ہارون آباد کو نئے اضلاع کا درجہ دینے سے متعلق وائرل ہونے والا نوٹی...
21/08/2026

سوشل میڈیا پر پنجاب میں پتوکی، دیپالپور، حاصل پور اور ہارون آباد کو نئے اضلاع کا درجہ دینے سے متعلق وائرل ہونے والا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ دستاویز میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پنجاب ریونیو ڈیپارٹمنٹ نے چار نئے اضلاع کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد صوبے میں اضلاع کی تعداد 41 سے بڑھ کر 45 ہو جائے گی اور فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
تاہم متعلقہ حکام نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پنجاب میں کوئی نیا ضلع قائم نہیں کیا گیا۔

21/08/2026

عمران خان کی اسپتال منتقلی اور صحت پر نورین نیازی، عظمیٰ خان اور ڈاکٹر فیصل کی اہم ترین پریس کانفرنس

عمران خان شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے واپس جیل منتقل،جیل ذرائع...See More
21/08/2026

عمران خان شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے واپس جیل منتقل،جیل ذرائع...See More

20/08/2026

*چشتیاں شریف:* فیروزہ کے قریب ہارون آباد سے صادق آباد جانے والی ایک نجی مسافر بس پر شرپسند عناصر نے شدید غندہ گردی کرتے ہوئے مسافروں بالخصوص عورتوں اور بچوں کو ہراساں کیا، توڑ پھوڑ کی اور جٹھہ بندی کے ذریعے مسافروں کو زد و کوب کیا۔
عینی شاہدین کے مطابق دہشت گردی کی کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کے شیشے توڑے گئے۔ شرپسندوں نے کھڑی گاڑی کو بیک کر کے ٹکر ماری اور بس میں موجود مسافروں کو شدید ہراساں کیا۔ مسافروں کے واویلا اور منت سماجت کے باوجود دکیٹ ذہنیت کے حامل شرپسند پاکستان کے آئین، قانون اور سی سی ڈی کے اختیارات کو منہ چڑھاتے رہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سابق وزیراعظم  عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا
20/08/2026

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا

پنجاب میں ظلم کی انتہا جاری۔۔۔!کمالیہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے ہر شہری کا دل دکھی کر دیا ہے سر میرا چالان نہ ک...
20/08/2026

پنجاب میں ظلم کی انتہا جاری۔۔۔!
کمالیہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے ہر شہری کا دل دکھی کر دیا ہے
سر میرا چالان نہ کریں، میرا کزن فوت ہوگیا اس کے ختم کے اخراجات کے لیے موٹرسائیکل فروخت کرنے جارہا ہوں
میری جیب میں پیسے نہیں ہیں،مزدور کی دہائی۔
ٹریفک اہلکار نے دہائی نہ سنی چالان کردیا۔
شہری نے موٹرسائیکل کو آگ لگادی۔
شہری نے ہیلمنٹ نہیں پہنا تھا جس کی وجہ سے چالان ہوا: ٹریفک پولیس کا مؤقف

18/08/2026

مقبول وزیراعظم قتل یہ پہر جیل بدترین تاریخ ؟

11/08/2026

جہاز میں مرغی کی آواز نکال دی! 🤣 Airplane Prank Gone Viral | Daily Update Hub
جہاز کے اندر کا مزاحیہ منظر جہاں ایک مسافر نے مرغی کی آوازیں نکال کر فلائٹ میں موجود تمام لوگوں اور ایئر ہوسٹس کو حیران کر دیا اور سب ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے!
Daily Update Hub پر آپ کو ہر روز ملیں گی ایسی ہی وائرل، انٹرٹیننگ اور پرینک ویڈیوز۔ اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب/فالو ضرور کریں!

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Digital Media Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share