NewsCorner

NewsCorner Every News That Matters

24/02/2026

میرا ناشتہ ہوگیا

24/02/2026

کیا بابر اعظم شکست کا ذمہ دار ہے؟
۔
۔

پنجاب حکومت نے صوبے میں پہلی بار اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت نے صوبے میں پہلی بار اینٹی ڈرون یونٹ قائم...
24/02/2026

پنجاب حکومت نے صوبے میں پہلی بار اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں پہلی بار اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پراونشنل انٹیلیجنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسسمنٹ سینٹر (پیف ٹیک) کا دورہ کیا جہاں انہیں امن و امان اور جدید سیکیورٹی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
بریفنگ کے دوران وزیر اعلیٰ نے اینٹی ڈرون یونٹ کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے پنجاب میں فوری طور پر سائبر کرائم سیل قائم کرنے کا بھی حکم دیا۔ انہوں نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کومبنگ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کی۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ صوبے کے داخلی اور خارجی راستوں پر جدید ڈیجیٹل اسکینرز نصب کیے جائیں تاکہ سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔ انہوں نے پیف ٹیک میں سائبر سیکیورٹی اور دیگر جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اے آئی حب قائم کرنے کی بھی ہدایت کی۔
وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ردعمل کے بجائے پیشگی کارروائی کی پالیسی اپنائی جائے گی۔ علاوہ ازیں انہوں نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے لیے خصوصی ڈیش بورڈ بنانے اور جرائم کے خلاف وسل بلوئر سسٹم کو مزید مستحکم کرنے کا حکم بھی دیا۔

24/02/2026
19/02/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بورڈ آف پیس کے اجلاس کے اختتام پر غیر رسمی گفتگو کی ۔

اس موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی دیکھنے میں آئی۔

14/02/2026

پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ کون جیتے گا؟

14/02/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NewsCorner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share