07/03/2026
کیا روس ایران کو مدد فراہم کر رہا ہے؟ صحافی کا امریکی صدر ٹرمپ سے سوال
ہم اس وقت کچھ اور ڈسکس کر رہے ہیں تم نے یہ بیوقوفانہ سوال کیوں پوچھا؟ میں تمہاری عزت کرتا ہوں لیکن کیا تک بنتی ہے اس وقت اس سوال کی؟ صدر ٹرمپ آگ بگولہ ہو گئے۔
#
゚viralfbreelsfypシ゚viral # ゚viralシfypシ゚viralシalシ