Usman Zeb

Usman Zeb Breaking News | Social Issues
Facts over hype

19/04/2026

فضا علی کا ویوز کے لیے نیا ڈرامہ
دوست کی سیٹنگ کرواتے خود سیٹ ہو گئیں
شوہر کے پاس جی ویگن

19/04/2026

لاہور میں سکوٹی چلاتی لڑکی سے ڈکیتی
لڑکی کے گرنے اور رونے کی ویڈیو وائرل
مریم نواز نے ایکشن لے لیا

Pakistan has returned $2 billion loan to the United Arab Emirates.پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کا قرضہ واپس...
18/04/2026

Pakistan has returned $2 billion loan to the United Arab Emirates.
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کا قرضہ واپس کر دیا ہے۔

آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں پر کم از کم 3 حملے رپورٹ ہوئے جن میں ایک جہاز ٹکرایا لیکن کوئی زخمی نہیں ہوا۔ ایک جہا...
18/04/2026

آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں پر کم از کم 3 حملے رپورٹ ہوئے جن میں ایک جہاز ٹکرایا لیکن کوئی زخمی نہیں ہوا۔ ایک جہاز کو آبنائے میں داخل ہونے کے لیے صاف کیا گیا، پھر اس پر گولی چلائی گئی، اسے واپس مڑنے پر مجبور کر دیا۔بحری جہاز ہندوستانی ٹینکر تھے

18/04/2026

بریکنگ نیوز - آبنائے ہرمز کھل گئی
پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں
امریکہ اور ایران کی صلح پاکستان میں ہو گی
ٹرمپ کا پاکستان آنے کا اعلان

16/04/2026

اسلام آباد دروالہ میں خونی تصادم
دو چچا زاد بھائی جاں بحق

اسلام آباد۔ ایران امریکہ مذاکرات اپڈیٹایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات سے مکمل طور پر ناکامایران نے امریکی شرائط مسترد...
12/04/2026

اسلام آباد۔ ایران امریکہ مذاکرات اپڈیٹ
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات سے مکمل طور پر ناکام
ایران نے امریکی شرائط مسترد کر دیں
پاکستان کا اہم سفارتی کردار جاری

12/04/2026

امریکہ اور ایران کے درمیان مزاکرات ناکام ہونے کی تین وجوہات
کیا مزاکرات دوبارہ ہوں گے ؟
امریکہ آخر چاہتا کیا ہے ؟
جانیئے اصل حقائق

12/04/2026

مری میں تباہی

12/04/2026

رجب بٹ کراچی اور لاہور کیس
رجب کے انوسٹیگیشن آفیسر انتقال کر گئے
کیا رجب پر مزید کیس ہوں گے ؟

12/04/2026

اکیس سالہ خوبصورت میڈیکل کی طالبہ فہمیدہ لغاری نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
طالبہ سے چالیس ہزار روپے پروفیسر نے کیوں مانگے ؟

11/04/2026

امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مزاکرات جاری - پاکستان بھی موجود-
کیا پاکستان ورلڈ وار تھری روک پائے گا ؟

Address

Karachi Pakistan
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Zeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share