Daily Update

Daily Update Let the Sun PAY Your Electricity Bill. Right time to go Solar.

Today the best ⚡❤‍🩹 10M post             Actres   with   and  also known as   in    movie📽📺👈                            ...
09/06/2025

Today the best ⚡❤‍🩹 10M post











Actres with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤




























28/04/2025

دنیا میں بہت کم لوگ ہیں جو اپنے مان کو برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ۔💯🥀🖤

28/04/2025

معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے۔ لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کیا حال ہے 🖤⚔️💥

تاریخ لکھی جائے گی کہ پاکستان ایٹمی طاقت تھی ، فلسطین کو ایک ایٹم بم نہیں دے سکے😢تاریخ لکھی جائے گی کہمصر کے پاس دریائے ...
17/04/2025

تاریخ لکھی جائے گی کہ
پاکستان ایٹمی طاقت تھی ، فلسطین کو ایک ایٹم بم نہیں دے سکے😢
تاریخ لکھی جائے گی کہ
مصر کے پاس دریائے نیل تھا ، اور غزہ پیاس سے مر گیا😢
تاریخ لکھی جائے گی کہ
سعودی عرب اور عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھا ، اور غزہ کی اسپتالوں اور ایمبولنس کے لیے ایندھن نہیں تھا😢
تاریخ لکھی جائے گی کہ
مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زیادہ فوجی تھے ، بھاری اسلحہ، میزائل، جنگی جہاز ، ایٹم بم تک موجود تھا
لیکن۔۔۔۔۔۔ غزہ کیلئے کوئی امداد کو نہ جا سکا۔💔 😥

17/04/2025

فلسطین مارچ
سب دوست سے شرکت کی درخواست ہے (شکریہ)

17/04/2025

25/03/2025

ہے نے بے اعتبارے خیر💯💥

23/01/2025

اسلام وعلیکم سب دوست اس واٹس چینل کو فلو کرو

23/01/2025

Dosti K Name Sy❌💔🙏

یہ تصویر لبنان کے ایک گاؤں مزیارا میں واقع ایک طیارے کی شکل میں بنائے گئے گھر کی ہے۔ اس گھر کو 2015 میں ایک لبنانی شخص ع...
14/01/2025

یہ تصویر لبنان کے ایک گاؤں مزیارا میں واقع ایک طیارے کی شکل میں بنائے گئے گھر کی ہے۔ اس گھر کو 2015 میں ایک لبنانی شخص عزیز طاہر نے ایک ایربس اے 380 طیارے کی شکل میں بنوایا تھا۔ یہ ایک منفرد اور دلچسپ تعمیر ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے اس گھر میں 5 کمرے 2 باتھ روم اور ایک باورچی خانہ ہے اس گھر کو بنانے میں تقریباً 2 سال لگے۔
آن لائن نقشہ نویس آفس

14/01/2025

عجیب دستور ہے ہمارے لوگوں کا جس سےمانگنے جاتے ہیں اسے دے کر آتے ہیں آپ ایک بار”اللہ”سے مانگ کر تو دیکھو وہ میرا “اللہ”آپ سے کچھ نہیں مانگیں گا اور تمہیں تمہاری اوقات سے زیادہ نواز دے گا میرا اللہ غفور و رحیم ہےرزق دینےوالہ اور گناہ بخشنےوالہ ہے

14/01/2025

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈھونڈ رہا ہـے
پاگل ہـے جو دنیا میں وفا ڈھونڈ رہا ہـے

خود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر
اب سر کو چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہـے

کل رات کو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا کیوں دن کے اجالے میں دیا ڈھونڈ رہا ہـے

شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ہـے
جُگنُو جو اندھیرے میں ضیا ڈھونڈ رہا ہـے

کہتے ہیں کہ ہر جاہ پہ موجود خُدا ہـے
یہ سُن کے وہ پتّھر میں خُدا ڈھونڈ رہا ہـے

أسكو تو کبھی مُجھ سے محبت ہی نہیں تھی
کیوں آج وہ پھر میرا پتا ڈھونڈ رہا ہـے

کس شہرِ مُنافق میں یہ تُم آ گئے ساغرؔ
اک دوجے کی ہر شخص خطا ڈھونڈ رہا ہـے

🖍️ - ساغرؔ صدیقی ♥️🥀

Address

Raiwind

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923124868038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share