06/08/2026
قاری حضرات کے لیے خوشخبری! 🎉
کیا آپ چاہتے ہیں کہ گھر بیٹھے، اپنی مرضی کے وقت پر آن لائن قرآن پاک پڑھائیں — مگر سمجھ نہیں آتا کہ سٹوڈنٹس کہاں سےملیں؟
اس ویڈیو میں سٹیپ بائی سٹیپ بتایا گیا ہے کہ فیس بک ایڈز کے ذریعے آپ کیسے اپنے لیے نئے سٹوڈنٹس تلاش کر سکتے ہیں —بالکل آسان اور پریکٹیکل طریقے سے۔
✅ گھر بیٹھے کمائی
✅ اپنی مرضی کا شیڈول
✅ دنیا بھر سے سٹوڈنٹس تک رسائی
💰 اضافی آمدنی کا موقع
🌍 لوکل اور انٹرنیشنل سٹوڈنٹس
👇 ویڈیو دیکھیں اور ابھی واٹس ایپ پر میسج کریں ۔