Rashid Sraikii

Rashid Sraikii وہ زمانے میں ڈھونڈ رہا ہے مجھ سے بہتر 🎀👀
وہ جس کے لیے میں نے زمانہ چھوڑ دیا تھا 🦋🩶

کیا عمران احمد خان نیازیپاکستان کا بہترین وزیرِاعظم تھا؟👍 ہاں  |  👎 نہیں           Imran Khan  𝗣𝗧𝗜 𝗨𝗣𝗗𝗔𝗧𝗘𝗦
17/08/2026

کیا عمران احمد خان نیازی
پاکستان کا بہترین وزیرِاعظم تھا؟

👍 ہاں | 👎 نہیں



Imran Khan 𝗣𝗧𝗜 𝗨𝗣𝗗𝗔𝗧𝗘𝗦

کیسی آزادی۔۔۔۔۔۔؟1105 دن سے سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان ناحق قید کیا ہوا ہے، قوم اور امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خا...
16/08/2026

کیسی آزادی۔۔۔۔۔۔؟
1105 دن سے سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان ناحق قید کیا ہوا ہے، قوم اور امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو فی الفور رہا کیا جائے۔

14/08/2026
آمین 🌹👇🇵🇰
14/08/2026

آمین 🌹👇🇵🇰

🥺🥺
13/08/2026

🥺🥺

13/08/2026

Kisy mno azaadi 😔

13/08/2026

Azaadi❌
Gulami ✅

Great competition.
29/07/2026

Great competition.

ہمیں وہی عمران خان والا پاکستان منظور ہے جہاں عوام کو زندہ رہنے کے لیے اپنی جمع پونجی نہیں بیچنی پڑتی تھی۔جہاں آٹا تقریب...
28/07/2026

ہمیں وہی عمران خان والا پاکستان منظور ہے جہاں عوام کو زندہ رہنے کے لیے اپنی جمع پونجی نہیں بیچنی پڑتی تھی۔
جہاں آٹا تقریباً 50 روپے، پیٹرول 150 روپے، ڈالر 180 روپے، حج کا خرچ تقریباً 4 لاکھ روپے، اور زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب ڈالر تک پہنچ چکے تھے۔
آج اگر دعوے ترقی کے ہیں تو پھر عوام سے پوچھیں کہ ان کا بجٹ کیوں بگڑ گیا؟ بجلی، گیس، پیٹرول، اشیائے خورونوش اور تعلیم و علاج کی لاگت کیوں بڑھ گئی؟
قوم کو تقریروں سے نہیں، اپنی جیب سے پتہ چلتا ہے کہ حالات بہتر ہیں یا خراب۔
اگر عوام کی زندگی آسان ہو، روزگار ملے، مہنگائی کم ہو اور معیشت مضبوط ہو تو یہی اصل کامیابی ہے۔ فیصلے بھی عوام کریں گے اور تاریخ بھی عوام ہی لکھے گی۔
#فالور

Address

Adiala Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Sraikii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share