AzaDari In KotMomin

AzaDari In KotMomin Ithad o islah in shias

YA SAAR ALLAH ماتمی سنگت علئ ولی اللہ کوٹمومن ماتمی سنگت والئی خراسان Kot-Momin Public Square Ali Dish Kotmomin Kot Momi...
03/08/2025

YA SAAR ALLAH ماتمی سنگت علئ ولی اللہ کوٹمومن ماتمی سنگت والئی خراسان Kot-Momin Public Square Ali Dish Kotmomin Kot Momin Ghulam Akbar

13/05/2025

مدرسہ جامعتہ الفضل کوٹ مومن
پرنسپل مولانا غلام رضا صاحب کا موبائل نمبر بوجہ ڈکیتی بند ھے ۔ شارٹ کورس کی معلومات کے لیے
رابطہ نمبر 03401781480

13/05/2025
21/03/2025

شرکت کی اپیل

﷽سلامُٗ عليکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہیا علی ؑ مدد مومنین و مومنات ہمارے کوٹمومن میں مومنین کی کثیر تعداد ہے ، آج کے دور می...
05/12/2024


سلامُٗ عليکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
یا علی ؑ مدد
مومنین و مومنات ہمارے کوٹمومن میں مومنین کی کثیر تعداد ہے ، آج کے دور میں رابطہ سب سے زیادہ اہم ہے لیکن کوٹمومن اور گردونواح کے علاقے میں کوئی ایسا پلیٹ فارم نہیں ہے جس سے تمام مومنین کو متحد کیا جا سکے تقریباً تمام علاقوں میں ایسے گروپس ہیں جن سے مومنین میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
ہمارے کوٹمومن اور گردونواح میں کوئی مومن وفات پاتا ہے یا کوئی مجلس کا انعقاد ہوتا ہے تو اکثر لوگوں کو علم تک نہیں ہوتا وقت کی اہم ترین ضرورت رابطہ مہم کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم واٹس ایپ کا ایک چینل اور گروپ بنا رہے ہیں جس کا مقصد تمام مومنین تک وفات کی خبر مجالس اور جشن کے پروگرام کی اطلاعات اور مومنین سے متعلق ضروری پیغامات پہنچائے جا سکیں
چینل اور کمیونٹی بنانے کا مقصد تمام مومنین و مومنات کی پرائیویسی سب سے زیادہ اہمیت دی جا سکے کسی کا نمبر دوسرے تک نہ پہنچے
آپ کے قیمتی مشورے کے منتظر رہیں گے آپ سے بس اتنی سے التماس ہے کہ بالخصوص کوٹمومن اور گردونواح مثلاً 11 چک 21 چک دھانیکا ڈیرہ سارو آنا ڈیرہ بچہ بھابھڑہ وغیرہ کے مومنین کو چینل فالو کروایں اور اس مقدس مقصد کو پایا تکمیل تک پہنچانے میں کردار ادا کریں
*یاد رہے اس چینل کو تمام مومنین و مومنات فالو اور جوائن کر سکتے ہیں ان میں کسی کا نمبر ایڈمن تک کو شو نہیں ہوتا لہذا بے جھجھک ہو کر فالو کر لیں۔*
*کمیونٹی میں بھی سوائے ایڈمن کے کسی کو نمبر شو نہیں ہوتا لہذا تمام احباب کی پرائیویسی بالکل محفوظ ہے ان شاءاللّٰہﷻ*
*Channel link*
https://whatsapp.com/channel/0029VaySWsLC6ZvmBeSjHU1Z

*Community link*
https://chat.whatsapp.com/JTGYiIjoFWvGfzw4WNnkHp

🌹اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍوَّآلِ مُحَمَّدٍ ❤️ وَعَجِّلْ فَرَجَھُمْ • 🪷

22/11/2024

*پارا چنار لہو لہو*
فرقہ ورانہ دہشتگردی حکومت ، فورسز میڈیا سیاستدانوں اور انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف ٹھیک 1:30 بجے مرکزی امام بارگاہ کوٹمومن سے پر امن احتجاجی ریلی نکالی جائے گی تمام مسلمان بھائیوں اور بالخصوص میڈیا نمائندگان سے التماس سے کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کیلئے شرکت کریں ۔
پاکستان پائندہ باد
دہشتگردی مردہ باد

﷽*کل یوم عاشورہ، کل ارض کربلا۔**کوٹ مومن کے نواحی گاؤں چک 11 جنوبی میں مظلوم کربلا کے چہلم کے سلسلے میں اجر رسالت ادا  ک...
25/08/2024


*کل یوم عاشورہ، کل ارض کربلا۔*
*کوٹ مومن کے نواحی گاؤں چک 11 جنوبی میں مظلوم کربلا کے چہلم کے سلسلے میں اجر رسالت ادا کرنے کیلئے فرش عزاء بچھ گئی قریبی تمام علاقوں سے مسلمان امام حسین علیہ السلام کا چہلم منانے آئیں گے اس سلسلہ میں لنگر و نیاز سبیل کے علاوہ دیگر تمام انتظامات مکمل یاد رہے کہ کوٹمومن میں چہلم کی سب سے بڑی مجلس عزاء و ماتم داری ہوتی ہے سالانہ اربعین والک پر راستوں میں وسیع ترین لنگر و نیاز اور سبیل کے اہتمام اور خدمت کیلئے سہولیات فراہم کی جاتی ہیں ۔*
*چند سال قبل شروع ہونے والا اربعین والک کا سلسلہ انقلابی صورتحال اختیار کر چکا ہے جو کروڑوں انسانوں کو خدا کی نعمتوں سے فیض یاب کرتا ہے اور مظلومین کربلا کے دکھوں کی یاد کو تازہ کرتا ہے ۔*

آج رات 8 بجے  ان شاءاللّٰہﷻ مومنین سے شرکت کی استدعا ہے
08/07/2024

آج رات 8 بجے ان شاءاللّٰہﷻ مومنین سے شرکت کی استدعا ہے

تمام برادران سے شرکت کی استدعا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس مہینے میں اتحاد بین المسلمین دکھاتے ہوئے اجر رسالت ادا کرنے کی ...
06/07/2024

تمام برادران سے شرکت کی استدعا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس مہینے میں اتحاد بین المسلمین دکھاتے ہوئے اجر رسالت ادا کرنے کی کوشش کریں۔

Address

لبنان طرابلس
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AzaDari In KotMomin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share