Punjab E TV

Punjab E TV This Channel is intended to keep you happy and we will share all time funny videos selected from all over the world especially from Pakistan & India.

30/07/2026

Ever wondered what happens inside an ATM when you withdraw cash? 💳🏦

Watch this realistic 3D animation to see how an ATM reads your card, verifies your PIN, communicates with the bank, counts the cash, and dispenses your money—all in seconds.

👍 Like, subscribe, and follow for more amazing machine animations!

19/07/2026

میرے پیارے دوست نے پوسٹ کی کہ آرٹس کی نوکریاں سائنس کے سبجیکٹ سے زیادہ ہیں جبکہ میرا ماننا ہے کہ پاکستان میں سائنس کی نوکریاں ارٹس کی نوکریوں سے زیادہ ہیں اپ لوگ کیا سمجھتے ہیں؟

15/07/2026

Kya Chatgpt Muslmaan Hai? 🤔

15/07/2026

لاہوریوں کدھر ہو؟

15/07/2026

پنجابی دنیا کی خوش قسمت قوم کیسے؟ ان کو آخر کیسے اتنے اچھے حکمران مل جاتے؟ کمنٹ میں اپنی رائے دیں ۔

وزیراعلیٰ پنجاب میڈم سی ایم محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے "چیف منسٹر پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن فنانسنگ اسکیم" کا افتتاح کر ...
15/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب میڈم سی ایم محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے "چیف منسٹر پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن فنانسنگ اسکیم" کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے پنک سالٹ کے پتھر پر ہاتھ رکھ کر اپنی خوبصورت تصویر بھی بنوائیں۔
پنجاب کو صحیح معنوں میں اصل وزیر اعلیٰ ملی ہیں۔ جو نہ صرف کسانوں، طلباء کے لیے اچھی ہیں بلکہ صحت، کاروبار بلکہ ہر شعبے میں بے مثال کارکردگی سے اپنے مخالفین کے لیے پریشانی بن چکی ہیں۔
آپ لوگ اس بارے میں کیا کہنا چاہیں گے؟

15/07/2026

Dance With Eyes on Cultural Music Beats. ❤️

15/07/2026

Dance With Eyes Challenge. You will never see such a dance in any culture ❤️

13/07/2026

یمنی باغیوں نے سعودی عرب پر حملہ کر دیا ہے سعودی عرب پر بڑا مزائل حملہ۔
کنگ خالد اور ابہا ائیرپورٹ پر دو امپیکٹس کنفرم۔۔۔۔

بلوچستان میں 5 پنجابی معصوم مزدوروں کو شہ ید کر دیا گیا ہے۔ اللّٰہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین 😓😢😥
12/07/2026

بلوچستان میں 5 پنجابی معصوم مزدوروں کو شہ ید کر دیا گیا ہے۔
اللّٰہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین 😓😢😥

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab E TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share