OYE BAAT SUN

OYE BAAT SUN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OYE BAAT SUN, Record Label, Lahore.

بچنا اے حسینوں....!!
22/04/2022

بچنا اے حسینوں....!!

ایک خوبصورت غزل..شاعر: بشیر بدر...
20/04/2022

ایک خوبصورت غزل..
شاعر: بشیر بدر...

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کرعادت اس کی بھی آدمی سی ہے...!!
20/04/2022

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر
عادت اس کی بھی آدمی سی ہے...!!

تمھیں بھی امپورٹ کروانا ہوگا کیا.. 🥺🥺
16/04/2022

تمھیں بھی امپورٹ کروانا ہوگا کیا.. 🥺🥺

استغفراللہ برووو....!!
16/04/2022

استغفراللہ برووو....!!

انھوں نے بھی دہی بھلے بھیجے ہیں...!
16/04/2022

انھوں نے بھی دہی بھلے بھیجے ہیں...!

اک دل کے گھر کی تلاش میں...
16/04/2022

اک دل کے گھر کی تلاش میں...

تنہائی راس نہ آئی..
16/04/2022

تنہائی راس نہ آئی..

چاند تارے اداس رہتے ہیںتیرے پیارے اداس رہتے ہیںماہ کامل کو دیکھنے کے بعدسب نظارے اداس رہتے ہیںدریا بہتا ہے موج میں اپنیا...
16/04/2022

چاند تارے اداس رہتے ہیں
تیرے پیارے اداس رہتے ہیں

ماہ کامل کو دیکھنے کے بعد
سب نظارے اداس رہتے ہیں

دریا بہتا ہے موج میں اپنی
اور کنارے اداس رہتے ہیں

مار ڈالے گی یہ جوانی بھی
بے سہارے اداس رہتے ہیں

تو جو آنکھوں میں پڑھتا رہتا تھا
وہ سپارے اداس رہتے ہیں

تو نہیں ہے جو شہر میں رامزؔ
غم کے مارے اداس رہتے ہیں

~ رامز ہاشمی..

بہت نازک صورتحال ہے...🤥
16/04/2022

بہت نازک صورتحال ہے...🤥

غمِ شادی تیرا شکریہ..میں کہاں کہاں سے گزر گیا.. 😁
15/04/2022

غمِ شادی تیرا شکریہ..
میں کہاں کہاں سے گزر گیا.. 😁

©: shahid iqbal..
15/04/2022

©: shahid iqbal..

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OYE BAAT SUN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category