Talha Media

Talha Media ہمارا پیج نا صرف صوبائی بلکہ ملکی سطح پر ہونے والے واقع?

20/10/2021

کوٹلی پیر عبدالرحمن سے عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں عاشقان رسول ﷺ کا جلوس برامد ہوا جس کی قیادت چیئرمین چاچو شرافت علی نے کی جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اپنی منزل پر اختتام پذیر ہوا جس میں علما کرام نے سیرت النبی ﷺ کی زندگی پر روشنی ڈالی اور ملکی سلامتی کی دعائیں کی

17/10/2021

جو کوئی حکومت نا کر سکی وہ موجودہ حکومت نے کر دکھایا

14/10/2021

بحرین کا بادشاہ اپنے روبوٹ باڈی گارڈ کے ساتھ جس میں 360 کیمرے اور بلٹ پستول لگے ہیں کے ساتھ دبئی پہنچا۔ ٹیکنالوجی تاریخ میں پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔

13/10/2021

ایم این اے 128 الحاج شیخ روحیل اصغرصاحب نے الرحیم سٹور پر 12 ربیع الاول کی مناسبت سے قرعہ اندازی میں نکلنے والے 2 خوش نصیبوں کو عمرہ کے ٹکٹ تقسیم کئے

11/10/2021

سابق صدر مسلم لیگ ن پرویز ملک انتقال کرگئے

صدر مسلم لیگ ن لاہور پرویز ملک انتقال کرگئے
11/10/2021

صدر مسلم لیگ ن لاہور پرویز ملک انتقال کرگئے

10/10/2021

اکٹر عبدالقدیر خان کی زندگی پر ایک نظر

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1936ء میں بھوپال (انڈیا) میں پیدا ہوئے

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1952ء میں پاکستان منتقل ہوئے

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 1960ء میں کراچی یونیورسٹی سے میٹالرجی میں ڈگری حاصل کی

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جرمنی اور ہالینڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی

‏1967 میں ہالینڈ سے میٹالرجی میں ماسٹر اور 1972 میں بیلجیم سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی

1976 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان میں انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز قائم کی

1981 میں لیبارٹری کا نام ڈاکٹر اے کیو خان ریسرچ لیبارٹری رکھا گیا

یہ ادارہ پاکستان میں یورینیم کی افزودگی میں نمایاں مقام رکھتا ہے

مئی 1998 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 2000 میں ککسٹ نامی درسگاہ کی بنیاد رکھی

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو 1996 اور 1999 میں نشان امتیاز سے نوازا گیا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو 1989 میں حلال امتیاز سے نوازا گیا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی لیبارٹری نے پاکستان کیلئے 1000 کلومیٹر دور تک مار کرنے والے غوری میزائیل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج تک مارکرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا

اسی ادارے نے 25 کلو میٹر تک مار کرنے والے ملٹی بیرل راکٹ لانچرز، لیزر رینج فائنڈر، لیزر تھریٹ سینسر، ڈیجیٹل گونیومیٹر، ریموٹ کنٹرول مائن ایکسپلوڈر، ٹینک شکن گن سمیت پاک فوج کے لئے جدید دفاعی آلات کے علاوہ ٹیکسٹائل اور دیگر صنعتوں کیلئے متعدد آلات بھی بنائے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عمر 86 برس تھی گزشتہ کچھ عرصے سے پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے

گذشتہ کئی سالوں سے غیر اعلانیہ طور پر نظر بند رہنے والے محسن پاکستان حقیقی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان علی الصبح 6:20 دنیا فانی کو چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

ان کی نماز جنازہ وصیت کے مطابق آج 10 اکتوبر 2021 دن 3:30 شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی.

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے اس محسن کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲 آمین

💚👆💚👆💚

Address

Lahore

Telephone

+923131460360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talha Media:

Share