Lakki Marwat News

Lakki Marwat News Stay up to date with every news, like and share with your friends. Lakki Marwat News آپ کے ہر طرح کے اشتہارات لکی مروت نیوز پر نشر کرینگے
(1)

08/01/2024

پختونخوا ميں آج رات سے سردی کی شدت ميں مزيد اضافہ ھونے کا امکان،

04/01/2024

السلام علیکم ممبرز
خيبرپختونخوا کے تمام علاقے آج شديد سردی کی لپيٹ ميں ہیں تمام ممبرز حاضری لگاٸیں آپ کہاں سے ہیں۔؟

حدود اربعہ کے لحاظ سے لکی مروت کے شمال میں ضلع بنوں مشرق میں میانوالی پنجاب جنوب میں ڈیرہ اسماعیل خان جبکہ مغرب میں ضلع ...
01/01/2024

حدود اربعہ کے لحاظ سے لکی مروت کے شمال میں ضلع بنوں مشرق میں میانوالی پنجاب جنوب میں ڈیرہ اسماعیل خان جبکہ مغرب میں ضلع ٹانک واقع ہے ۔
پنجاب تو ویسے ارتغلوں کا علاقہ ہے لیکن جنوب سے لکی مروت کے حقوق کو مولانا بردران ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف کھینچتے ہیں اور شمال سے لکی مروت کے حقوق بنوں کا درانی کھینچ لیتے ہیں اور رہی کسر ضلع کے خان خوانین نکال لیتے ہے یہ بنوں اور ڈیرہ کے اکابرین کڑوت کڑوت لکی مروت میں کرتے ہیں اور انڈے دینے کیلئے اپنے اشیانے چلے جاتے ہیں ۔
سیاست کے میدان میں ہمارے خان خوانین کی حالت اس لاغر روڈ کی طرح ہے
میری اس چالیس سالہ عمر میں ملک خداداد میں ہر کچھ بدلا ۔ لیکن ہماری ضلع کی پسماندگی نہیں

01/01/2024
اگر سیف برادران میں سے ایک کے دل میں یہ خواہش پیدا ہوجاے۔۔۔ کہ لکی مروت ترقی کریں۔۔۔ تو وہ سیاست کے بغیر لکی مروت کو لند...
28/12/2023

اگر سیف برادران میں سے ایک کے دل میں یہ خواہش پیدا ہوجاے۔۔۔ کہ لکی مروت ترقی کریں۔۔۔ تو وہ سیاست کے بغیر لکی مروت کو لندن بنا سکتا ہے۔۔۔ اور سیف برادران کو نقصان اتنا ہوگا۔۔۔ جتنا سمندر سے ایک قطرہ نکلا جائے۔۔۔ لیکن 75 سال سے ان کے دل میں ابھی تک خواہش ہی پیدا نہیں ہوا ہے

•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱𝘽𝙪𝙝𝙖𝙩 𝙎𝙪𝙠𝙤𝙤𝙣 𝙝𝙖𝙮 𝙞𝙨 𝙢𝙖𝙮 💙𝙟𝙚𝙨𝙖𝙮 𝙇𝙤𝙜 𝙉𝙞𝙢𝙖𝙯 𝙆𝙚𝙝𝙩𝙚 𝙝𝙚𝙞𝙣 💙᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱بہت سُکون ہے اس میں 💜جسے...
27/12/2023

•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•

᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱
𝘽𝙪𝙝𝙖𝙩 𝙎𝙪𝙠𝙤𝙤𝙣 𝙝𝙖𝙮 𝙞𝙨 𝙢𝙖𝙮 💙
𝙟𝙚𝙨𝙖𝙮 𝙇𝙤𝙜 𝙉𝙞𝙢𝙖𝙯 𝙆𝙚𝙝𝙩𝙚 𝙝𝙚𝙞𝙣 💙
᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱
بہت سُکون ہے اس میں 💜
جسے لوگ نماز کہتے ہیں 💜
᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱
ideas of islam
᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱

*صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتے**نمازیں چھوڑنے سےجھوٹ بولنے سے**قرآن کو نہ پڑھنے سےخیانت کرنے سے**یہاں تک کہ...
27/12/2023

*صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتے*
*نمازیں چھوڑنے سےجھوٹ بولنے سے*
*قرآن کو نہ پڑھنے سےخیانت کرنے سے*
*یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے*
*ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے*
*اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سے دوری ہے اللّٰه کو یاد نہ رکھنا ہے*
*کوشش کیا کریں کہ رب العزت کا ذکر اٹھتے بیٹھتے کریں تاکہ دل کا سکون گم نہ ہو*

27/12/2023

‎میں نوازشریف کے کالے کرتوت بتانے لگا ہوں، اگر کسی لیگی دوست کے پاس عمران خان کے بھی اتنے ہی غلط کاموں کی فہرست ھے تو وہ ہمیں بتا دے ہم اس فہرست کو خود دنیا کے سامنے رکھیں گے
‎اگر کوئی لیگی دوست ان میں سے ایک بات بھی غلط ثابت کر دے تو معافی مانگیں گے ہم۔
‎(1) عوامی مقبولیت کی بجاۓ جنرل ضیاء ڈکٹیٹر سے آغاز
‎(2) طاہرہ سیٌد سے ناجائز مراسم
‎(3) الیکشن میں آئی ایس آئی سے پیسے لینا
‎(4) چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز
‎(5) کرپشن پہ نااہلی پر سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ
‎(6) مرہوم جج سپریم کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بقول نوازشریف نے ان کو پیسے سے خریدنے کی ناکام کوشش کی
‎(7) آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی جبری ریٹائرمنٹ
‎(8) منی لانڈرنگ کے پیسے سے 1992 میں لندن فلیٹس کی خفیہ خریداری
‎(9) صدر غلا اسحٰاق سے پنگا
‎(10) صدر غلام اسحٰاق کا نوازشریف کو نااھل کرنا
‎(11) صدر غلام اسحاٰق نے کہا تھا کبھی نوازشریف پہ اعتبار نہ کرنا یہ اقتدار کی خاطر صوبوں کو لڑا دے گا
‎(12) نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا تھا نوازشریف جب مشکل میں ہوتا ہے تو پاٶں پکڑتا ہے اور جب اقتدار میں ہوتا ہے تو گریبان پکڑتا ہے
‎(13) بےنظیر اور اس کی والدہ نصرت بھٹو کی شرمناک کردار کشی کی شرمناک جھوٹی مہم اور ہیلی کاپٹر سے ان کی جعلی برہنہ تصاویر شہریوں پہ پھینکوانا
‎(14) جنرل ضیاء کے تلوے چاٹے اور بھٹو جیسے بین الاقوامی مقبول لیڈر کی پھانسی میں گھٹیا کردار
‎(15) کارگل جنگ کے دوران امریکی حکم پر اپنی فوج کی مخالفت کر کے فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانا
‎(16) جنرل پرویز مشرف کی جبری نااہلی کی گھٹیا سازش
‎(17) پرویز مشرف کا نوازشریف کو قید کر لینا
‎(18) نوازشریف کا بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ جدہ جانے کا معاہدہ کرنا مگر معاہدہ سے انکار کرنا
‎(19) سعودی وزیرخارجہ کا معاہدے کی تصدیق کرنا
‎(20) بےنظیر سے مل کر پرویزمشرف سے NRO کر کے ملک واپس آنا
‎(21) دھاندلی کر کے دوبارہ وزیراعظم بننا
‎(22) امریکی صحافی عورت سے دوستی کی خواہش کا اظہار اور اس صحافی کا نوازشریف کی اس حرکت کا پوری دنیا کے سامنے لانا نوازشریف نے آج تک اس حرکت کی تردید نہیں کی
‎(23) لاہور میں کئی ناجائز تعلقات کے سکینڈل
‎(24) پنجاب پولیس میں ناجائز بھرتیاں کر کے پولیس کو سیاسی بنا دینا
‎(25) ججوں کو خرید لینا
‎(26) کرپشن کرنا اور کرپٹ لوگوں کو اوپر لے کے آنا

27/12/2023

چوتھی بار نواز شریف پاکستان کی تقدیر بدلے گا

پہلے تین بار غلطی سے اپنے بچوں کی تقدیر بدلتا رہا 😝

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also know...
27/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

26/12/2023

جو عمران خان کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنا چاہتے تھے عمران خان نے ان کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا

Address

Lahore
PAKISTAN

Telephone

+923411908671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Marwat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lakki Marwat News:

Share