30/04/2025
#علی
جب آدم خود کو اکیلا محسوس کرتے تھے تو اللہ نے صرف ایک عورت بھیجی چار نہیں جب آدم ایک ہی عورت کے ساتھ زندگی گزار سکتا ہے تو آج کا آدمی بھی ایک عورت کے ساتھ خوش رہ سکتا ہے بس دل غیرت مند ہونا چاہیے
ورنہ چار کیا دنیا کی ساری عورتیں بھی کم ہیں۔