12/09/2025
مینوں نوٹ وکھا میرا موڑ بنے تھانہ بھکھی میں ہر جرائم کا ریٹ تہہ ؟؟
تھانہ بھکھی کے علاقہ گاؤں نواب کوٹ بشمولہ مہمونوالی میں دو اوباش نوجوانوں نے ذہنی معزور بچے کو گلی سے دبوچ کر جوار کے کھیت میں لے جا کر اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس تھانہ بھکھی کی پولیس نے ریڈ کر کے ایک ملزم گرفتار کیا جسے بعد میں مبینہ بھاری مک مکا کر کے چھوڑ دیا گیا اور بچے کے وارثان کے ساتھ ٹال مٹول سے کام چلانے لگے ہیں ڈی پی او شیخوپورہ اس وقوعہ کی خود تصدیق کروائیں اور اس کیس کو سی سی ڈی کے حوالے کر کے اگر ملزمان نے حقیقت میں یہ جرم کیا ھے تو انہیں نشان عبرت بنایا جائے