Asad Abbas

Asad Abbas Youtube: https://www.youtube.com/c/AsadAbbas
Instagram: asadabbaslive || Break the Stereotype. Asad

Travel || Explore || Photography || Videography || Book Reading || Break the Stereotype || Road Trips

28/08/2026

کسی ایسی چیز کا نام بتائیں جو پاکستان میں خالص ملتی ہو؟؟

27/08/2026

سانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

26/08/2026

جس جس کو ربیع الاول کی آمد کی خوشی ہیں وہ حاضری لگوائیں

25/08/2026

Arif Wala Daylight Robery Bhutta Mobiles

25/08/2026

Arif Wala Bhutta Mobile Shop Robery

عارف والا/موبائل شاپ پر ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مالک دوکان کا بیٹا شدید
زخمی
عارف والا/شہر کے مصروف ترین کارخانہ بازار میں دن دھاڑے بھٹہ موبائل شاپ پر
ڈکیتی کی واردات
عارف والا/موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو گاہک بن کر دوکان کے اندر آئے اور اس دوران
ڈکیتی کی کوشش کی
عارف والا/مبینہ طور پر مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے یاسر بھٹہ کا جواں سال بیٹا
ایان بھٹہ شدید زخمی ہو گیا
عارف والا/واردات کے بعد ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے
عارف والا/زخمی کو فوری طور پر ساہیوال ہسپتال منتقل کر دیا گیا
عارف والا/پولیس تھانہ سٹی نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی

افتخار احمد گوگا صدرعارف والا پریس کلب بانی علامہ انیس احمد بٹ بیوروچیف 22
نیوز اون نیوز HD تحصیل رپورٹر روزنامہ صدائے وطن میڈیا ایکسپریس عارف والا

18/08/2026

Zaheer Kaliya Bowling in Lahore

18/08/2026

Ustad Zaheer Kaliya Bowling in Lahore LDA Avenue

08/07/2026

پیٹرول پھر سے مہنگا ہونے والا ہے ؟

26/06/2026

، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 سے 30 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

26 june 9 10 محرم ہو یا پھر پیٹرول مہنگا ہو مستی نہیں رکنی چاہیے شرم آنی چاہیے لوگوں کو ۔ مطلب یار کوئی احترام ہوتا ہے ا...
26/06/2026

26 june

9 10 محرم ہو یا پھر پیٹرول مہنگا ہو مستی نہیں رکنی چاہیے
شرم آنی چاہیے لوگوں کو ۔
مطلب یار کوئی احترام ہوتا ہے اتنے بڑے دن ہیں

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Abbas:

Shortcuts

Share