10/08/2025
جوانی ، صلاحیت اور زندگی ضائع کرنے کے لئے پاکستان بہترین ملک ہے ۔بیرون ملک بھائیوں کے پاس جائیں تو ان کے دل میں ایک ہی رکھ ہوتا ہے کہ کاش پاکستان میں روزگار ہوتا تو ہم کبھی بھی پردیس نہ آتے ۔ اور جو نہیں جاسکتے وہ یہاں کی بیروزگاری کے ہاتھوں ایسے تنگ ہیں کہ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں جبکہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے یہ دعوے ہیں کہ ملک ترقی کررہا ہے بیروزگاری ختم ہورہی ہے چند لوگوں کے قبضے نے اپنے خاندانوں کے علاؤہ پوری عوام کو کیڑے مکوڑے اور غلام بنا کر رکھا ہوا ہے ۔