19/08/2026
عابد شیر علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں، عابد شیر علی مسلم لیگ ن کے ایک بہت معروف رہنما ہیں
شادی کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، عابد شیر علی کی یہ دوسری شادی ہے
عابد شیر علی کی اہلیہ کچھ برس قبل انتقال کر گئیں تھیں اور وہ تنہائی کی زندگی گزار رہے تھے
عابد شیر علی کی نئی نویلی دلہن کا تعلق ہری پور ہزارہ سے ہے، دوسری شادی پر تمام رشتہ داروں اور دوستوں نے مبارکباد دی ہے