PakGossip Pakistan

PakGossip Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PakGossip Pakistan, Digital creator, Lahore.

05/06/2026
ایک یہودی عورت نے عرفات میں مسلمانوں کے اجتماع کی تصویر شائع کی اور اس پر یہ لکھا:کہ موجودہ مسلمانان عرب وعجم یے نام اور...
04/06/2026

ایک یہودی عورت نے عرفات میں مسلمانوں کے اجتماع کی تصویر شائع کی اور اس پر یہ لکھا:کہ موجودہ مسلمانان عرب وعجم یے نام اور بے حس ہیں، کیونکہ فلسطین میں انکے مائیں،بہنیں اوربچے انکے سامنے ذبح کیے جاتے ہیں،مگران کوذرہ بھی فکرنہیں اور نہ غمگین ہیں اور"یہ سیلاب کے خس و خاشاک کی طرح ہیں۔"
انہیں ظاہر ہونے، جمع ہونے اور اپنی تعداد دکھانے کا ہنر تو آتا ہے، لیکن اپنے مقدسات اور عزت کا دفاع نہیں کر سکتے۔
یہ نہ اپنی عورتوں کی مدد کے لیے کھڑے ہوتے ہیں اور نہ ہی اپنے بچوں کی چیخ و پکار پر لبیک کہتے ہیں۔
اس عورت نے پہلے اس حدیث کی طرف اشارہ کیا جس میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ آخری زمانے میں تم سیلاب کے خس و خاشاک کی مانند ہو جاؤ گے۔
پھر اس نے مسلمانوں کو طعنہ دیا کہ تم عرفات جیسے مقام پر تو بہت اچھی طرح جمع ہو جاتے ہو، لیکن اپنے مقدسات کے دفاع اور مظلوموں کی مدد کے لیے اکٹھے نہیں ہوتے۔ اپنی عورتوں اور بچوں کی حفاظت کے معاملے میں بھی تم میں کوئی خاص مہارت اور قوت نظر نہیں آتی۔
پس افسوس ہے ہمارے حال پر کہ کافر عورتیں بھی ہمیں طعنے دیتی ہیں، اور پھر بھی ہمارے اندر اتنی غیرت پیدا نہیں ہوتی۔

پنجاب والے بہت غیرت مند بنتے ہیں ہیرا منڈی یہیں قائم ہئوئی پھر موجودہ چکلہ پارٹی اور دلال گروپ جی ایچ کیو بھی پنجاب میں ...
04/06/2026

پنجاب والے بہت غیرت مند بنتے ہیں ہیرا منڈی یہیں قائم ہئوئی پھر موجودہ چکلہ پارٹی اور دلال گروپ جی ایچ کیو بھی پنجاب میں موجود ہئے
نواز شریف پہلے بیوی پھر بیٹی کی وجہ سے اقتدار میں ایا اور اسوقت بھی بیٹی گروی ہئے
اور اب تو پورا گنگو بائی گینگ موجود ہئے جنرل رانی 2 کا جس کے بل بوتے پہ حکومت بھی مراعات بھی عیاشی اور ظلم بھی
ہر برائی کے تانے بانے جاتی امراء اور جی ایچ کیو سے شروع ہئوتے ہیں
یہ دو فاشسٹ چہرے یاد رکھیں جنہوں نے گلگت بلتستان کے الیکشن کو متنازعہ بنایا۔ کور کمانڈر سید امتیاز حسین اور آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر نے گلگت بلتستان میں تحریکِ انصاف سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھین کر دوسری جماعتوں کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ الیکشن کمپین کے لیے باہر سے گلگت آنے والے تحریکِ انصاف رہنماوں کو وہاں سے ڈی پورٹ کر دیا جاتا ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے لیے میدان خالی ہے۔ نواز شریف اور بلاول نے گلگت آکر مکمل پروٹوکول دیا۔

آج پولیس نے ہر حد پار کر دی تحریکِ انصاف کے امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ایئرپورٹ تھانے میں بدتمیزی کی اور مقامی کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہیں..

جہاں ایک وقت تھا کہ یونیورسٹی علم کا دربار ہوا کرتی تھی، آج وہ جسموں کی مارکیٹ بن چکی ہے۔ لڑکیاں فیشن کے نام پر ایسی بے ...
03/06/2026

جہاں ایک وقت تھا کہ یونیورسٹی علم کا دربار ہوا کرتی تھی، آج وہ جسموں کی مارکیٹ بن چکی ہے۔ لڑکیاں فیشن کے نام پر ایسی بے حجاب، ایسی نیم عریاں، ایسی تنگ اور چھوٹی پوشاکوں میں داخل ہوتی ہیں کہ گویا وہ کلاس روم میں نہیں، ریمپ پر چل رہی ہوں۔ کراپ ٹاپس جو سینے کو barely cover کرتے ہیں، ٹانگیں ننگا کرتی ہوئی اسکرٹس، جسم کی ہر خم و خم کو چیخ چیخ کر بیان کرتی ہوئی ٹائٹ جینز — یہ سب کچھ "فیشن" کے نام پر پیش کیا جا رہا ہے۔
میں پوچھتا ہوں، اے ماں باپ!
تم اپنی بیٹی کو ڈاکٹر، انجینئر، پروفیشنل بنانے کے لیے ہزاروں روپے خرچ کرتے ہو، لیکن یہ نہیں دیکھتے کہ وہ یونیورسٹی جا کر اپنا جسم نیلام کر رہی ہے؟
لڑکے جو کتابیں اٹھا کر آتے ہیں، ان کی آنکھیں کتابوں کی بجائے ان نیم ننگے جسموں پر ٹھہر جاتی ہیں۔ استاد جو علم بانٹنے آیا تھا، اس کا دھیان بھی کبھی کبھی لیکچر کی بجائے اُن بے پردہ جسموں پر چلا جاتا ہے۔ کلاس روم میں تعلیم نہیں، خاموش جنسی تشہیر ہو رہی ہے۔
سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ اس بے حیائی کو "آزادی" کا نام دے دیا گیا ہے۔
آزادیِ اظہار؟ نہیں۔
آزادیِ جسم؟ نہیں۔
یہ تو آزادیِ بے حیائی ہے، جو عورت کو عزت سے زیادہ "لالچ" بنا رہی ہے۔
جس لڑکی کا جسم پوری یونیورسٹی میں گردش کر رہا ہو، واٹس ایپ گروپس میں اس کی فوٹوز وائرل ہو رہی ہوں، لڑکے اسے "آسان ٹارگٹ" سمجھ رہے ہوں — کیا وہ کل کوئی باوقار خاتون بن سکتی ہے؟ کیا اس کی عزت نفس باقی رہ سکتی ہے؟
فیشن اچھا ہے۔ خوبصورت بننا جرم نہیں۔ مگر جب فیشن عورت کو "شے" بنا دے، جب وہ اپنے آپ کو مردوں کی بے شرم نظروں کا کھلونا بنا دے، تو یہ فیشن نہیں — خود کو تباہ کرنے کی خودکش مشق ہے۔
اے میری بیٹیوں!
تمہارا جسم تمہارا ہے، مگر تمہاری عزت صرف تمہاری نہیں — تمہارے گھر، تمہارے خاندان، تمہارے مستقبل کی بھی ہے۔ جب تم اسے سستے فیشن کے نام پر پیش کرتی ہو، تو تم نہ صرف اپنی قدر کم کرتی ہو، بلکہ ہزاروں دوسری لڑکیوں کو بھی اسی دلدل میں کھینچ لاتی ہو۔
معاشرہ دوغلا ہے۔
وہ تمہیں "بولڈ" کہے گا، لائکس دے گا، مگر جب بات شادی کی آئے گی تو وہی معاشرہ تمہارا ماضی کھودے گا اور تمہیں "ناپسندیدہ" قرار دے دے گا۔
حقیقت یہ ہے:
عورت جب اپنے جسم کو ڈسپلے کرتی ہے تو مرد اسے عاشق نہیں، شکار سمجھتا ہے۔
یونیورسٹی علم کا گھر ہے، بے حیائی کا سٹوڈیو نہیں۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakGossip Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share