Lashar News

Lashar News The page about all kind of information about Lashar Balouch.we are working for improve and maintai

03/07/2025

مجھے بلوچستان اور وہاں کے ہر بلوچ سے محبت ہے۔ وہاں میرے کافی دوست ہیں۔ بس درخواست ہے قوم کے لیے سوچے۔ ہم بہت کمزور ہو چکے۔ ہماری شناخت ختم ہو رھی۔ قوم_لاشار_اتحاد

03/07/2025

لاشار قبیلہ بکھر چکا۔ بہت کمزور ہو چکا۔وقت آگیا تبدیلی کا۔سردار وہ جو ہمارے دکھ سکھ خوشی خمی میں ساتھ کھڑا ہو۔ جو اس ساتھ دے گا ہم اسے سرداری دے گے۔
لاشار قبیلہ پنجاب، سندھ ، گلگت، خیبر

03/07/2025

کافی لوگ سردار جلال خان کو سردار مانتے ہیں۔ لیکن پوچھتا ہو کبھی سردار صاحب نے کسی لاشاری کا فیصلہ یا دکھ سکھ میں ساتھ دیا؟ مجھے یاد نہی کبھی پنجاب کے لاشاری بھائیوں پاس اے ہوں۔۔

چیف سردار دھنی بخش لاشاری کے بعد ان کے صاحبزادے، چیف سردار جلال خان لاشاری، برادری کی قیادت میں بالکل ناکام وہ مؤثر کردا...
03/07/2025

چیف سردار دھنی بخش لاشاری کے بعد ان کے صاحبزادے، چیف سردار جلال خان لاشاری، برادری کی قیادت میں بالکل ناکام وہ مؤثر کردار ادا نہ کر سکے جو وقت اور حالات کا تقاضا تھا۔ آج لاشاری برادری کو ملک بھر میں ناانصافی، ظلم، اور محرومیوں کا سامنا ہے۔ وڈیرے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں، جبکہ عام لاشاری فرد اپنی شناخت، حقوق اور تحفظ کے لیے لڑ رہا ہے۔اب وقت آ چکا ہے کہ لاشاری برادری جاگے اور ایک مخلص، باکردار، باصلاحیت اور دلیر لیڈر کا انتخاب کرے، جو صرف نام کا سردار نہ ہو، بلکہ عملی طور پر برادری کا محافظ، رہنما اور ترجمان ہو۔ لاشاری برادری کو ایک نئی قیادت کی ضرورت ہے، جو زبان سے نہیں، عمل سے قوم کا مقدمہ لڑے۔

02/07/2025

ہمیں سردار چاہیے۔۔جو ہمارے دکھ سکھ شادی غمی میں ساتھ دے مشورہ دے۔۔ ورنہ ہم اکیلے اور قوم لاشار کی تاریخ کو کھو بیٹھے گے۔

02/07/2025

لاشاری قبیلے میں ہر خوشی غمی میں شریک ہونے والا سردار مصطفٰی خان لاشاری فرام سندھ۔ اگر انہیں سرداری دی جاے مجھے یقین ہے پنجاب سندھ بلوچستان گلگت اپنے قبیلے کو سپورٹ کریں گے۔

02/07/2025

تونسہ شریف سے مجید خان لاشاری بلوچ۔۔۔ اور ملتان سے صادق خان لاشاری ہمارے قبیلے کے لیے دل سے محنت کر رھے ہیں۔ باقی لنڈے کے سردار اب ضرورت نہیں۔۔

02/07/2025

سردار اپنے قبیلے کا سوچتا ہے۔ ان کے ہرمشکل میں ساتھ دیتا ہے۔ اگر ایسے خصوصیات نہیں تو سرداری چھوڑ کر کسی چلاق ایکٹیو بندے کو سرداری دی جاے۔ قوم کا سوچو۔

02/07/2025

سردار دھنی بخش لاشاری کے بعد میر جلال خان سردار بنے۔ اج تک ان نے اپنی قوم کی مشکل وقت میں سپورٹ نہیں کی۔ ہم پنجاب والے لاوارث ہوگے۔ ہمیں ایک سردار چننا ہوگا۔

02/07/2025

لاشار قوم کا کوئ سردار نہیں لیکن مجید لاشاری،
سردار مصطفی لاشاری سندھ، صادق خان لاشاری ملتان سے مصطفی لاشاری ڈی جی خان۔ یہ وگ شادی غمی میں شریک ہوتے ہیں۔

02/07/2025

لاشار قوم میں اتحاد کی تمام کوششیں ناکام رہی۔۔ اس کا واحد حل ہے۔ ہر بستی محلہ گاؤں علاقے کے لوگ اپناسردار چنے۔ سب سردار مل کے ایک سربراہ چنے۔۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lashar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lashar News:

Share