Mohàmmad Abrahim Javed

Mohàmmad Abrahim Javed Not a Vlogger (نعوذباللہ)⚡

13/06/2024

بجٹ میں فوجی دفاع کے لیے 2122 ارب
صحت کیلئےھوالشافی
تعلیم کیلئے رب ذدنی علما اور خوراک کیلئے واللّٰہ خیر الرازقین کے وظیفے مختص۔

01/04/2024
پی ٹی ائی والوں نے آج تک ایسا نورانی چہرہ نہیں دیکھا ہو گا.
23/02/2024

پی ٹی ائی والوں نے آج تک ایسا نورانی چہرہ نہیں دیکھا ہو گا.

23/02/2024

25 ہزار لوگ 24 کروڑ پر حکومت کیسے کرتے ہیں؟

جواب : جہالت کے ذریعے.

23/02/2024

پاکستانیوں کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ پاکستانی ہیں.

22/02/2024

پاکستان کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہاں سے نکلنے کا بہت لطف آتا ہے.

08/02/2024

میاں نواز شریف کی شیروانی جی ایچ کیو میں سل چکی ہے
لوگ ووٹ ڈال رہے ہیں

08/02/2024

حکمران طبقہ عوام کو کیسے اور کیوں جاہل رکھتا ہے.

07/02/2024

آٹھ فروری کو دو کروڑ ووٹرز لائنوں میں لگ کر یہ معلوم کریں گے کہ آرمی چیف نے کس کو وزیراعظم بنایا ہے.

17/09/2023

🤍

Address

LAHORE
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohàmmad Abrahim Javed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share